Tender notice

Public Auction Notice

Tender No: IPL- 11258

CategoryLive Stock, Veterinary, Forest, Trees, Scrap Material, Plastic, General Order Supply
Departmentسپرنٹنڈنٹ، لائیو سٹاک تجرباتی فارم خوشاب (Superintendent, Livestock Experimental Farm Khushab)
Advertising dateFri 23 Oct 26
Opening dateTue 17 Nov 26
NewspaperThe Nation Lahore

Tender details

نوٹس نیلام عام
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ لائیو سٹاک تجرباتی فارم خوشاب، جو کہ خوشاب شہر سے سون سکیئر روڈ پر پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع
ہے میں مورخہ 2026-11-17 بروز منگل بوقت گیارہ بجے دن جانوراں، درخت (خشک، گرے پڑے، سوختہ، وائر س زدہ) اور ناکارہ سٹور سامان نیلام
عام ہو گا۔ اور باقی ماندہ اشیاء کا دوبارہ نیلام مورخہ 2026-11-24 بروز منگل بوقت گیارہ بجے اور تیسری / آخری بولی مورخہ 2026-11-28 بروز ہفتہ
بوقت گیارہ بجے دن کو ہو گا۔ خواہشمند حضرات اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

1- فیل راوی بھینس / جھوٹیاں / کٹڑے
2- فیل نسل بھیڑیں / لیلیاں
3- درخت (خشک، گرے پڑے، سوختہ، وائرس زدہ)
4- ناکارہ سامان سٹور / ناکارہ پلاسٹک سٹور

شرائط:-
1. نیلام تمام اشیاء "جہاں ہیں جیسے" کی بنیاد پر ہو گا۔
2. درج بالا سکیورٹی قبل از نیلام جمع کرانا ہو گی جو کہ ناکام بولی دہندہ کو موقع پر واپس کر دی جائے گی۔
3. ہر بولی دہندہ شناختی کارڈ کی کاپی فراہم کر نا ہو گی۔
4. بولی دینے سے قبل جانور، درخت اور ناکارہ سامان سٹور / ناکارہ پلاسٹک کا موقعہ پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے بعد میں کوئی عذر قابل قبول نہ ہو گا۔
5. ناکارہ سامان سٹور کی صورت میں اکٹھی بولی ہو گی۔
6. کل مالیت پر رجسٹرڈ فرموں کو 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس اور غیر رجسٹرڈ فرموں کو 20 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس جمع کروانا ہو گا۔ اس کے علاوہ
اگر گورنمنٹ کی طرف سے کسی بھی قسم کا نیا اور ٹیکس پر کا ود ہولڈنگ خریدہ ہو گا۔
7. کامیاب بولی دہندہ کو درختوں کی کل قیمت کا 1/4 حصہ بمعہ ٹیکس موقع پر جمع کرانا ہو گی اور باقی رقم بمعہ ٹیکس درختوں کی کٹائی کے مطابق جمع کرانا
ہو گی۔
8. جانوروں کی کل قیمت ادا کر کے اسی روز لے کر جانا ہو گا۔
9. دیگر شرائط نیلام موقع پر پڑھ کر سنا دی جائیں گی۔
10. جانوراں، درختوں اور ناکارہ سامان سٹور کی تعداد میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
11. مجاز اتھارٹی کو اختیار ہو گا کہ وہ کسی بھی چیز کی نیلامی کو منظور یا مسترد کر دے۔
12. کسی بھی قسم کے جھگڑے، اختلافات کی صورت میں ڈائریکٹر جنرل پروڈکشن، لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب لاہور کا فیصلہ حتمی اور قطعی ہو گا،
نہ کسی بھی عدالت / ادارے میں چیلنج نہ کیا جا سکے گا۔

المشتهر: ڈاکٹر اظفر حسین
سپرنٹنڈنٹ، لائیو سٹاک تجرباتی فارم خوشاب۔
رابطہ نمبر: 0331-6795310 ، 0343-7746750
IPL- 11258