Tender details
halan Microfinance Bank طلائی زیورات کا نیلام عام بذریعہ اشتہار ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ حالان مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ، نیز پرانی برانچ، پٹرول پمپ مین چوراہا، لے پرانی برانچ نے طلائی زیورات کے عوض مطلوبہ کوٹہ 2-1993366-32203:CNIC نمبر 152 ڈی ای سے پی او ایس ڈسٹرکٹ تحصیل کو قرضہ دیا جو مقررہ مدت گزر جانے کے اور بار بار یاد دہانی کے باوجود ادا نہیں کیا گیا۔ لہذا، بینک مندرجہ ذیل طلائی زیورات کا نیلام 23 اکتوبر 2026 کو 11:00 AM بجے نیز پرانی برانچ، پٹرول پمپ مین چوراہا والے ایڈریس پر کرے گی۔ یہ لائی میں حصہ لینے والے خواہشمند افراد شرائط نیلامی جاننے کے لیے قبل از وقت موقع پر تشریف لائیں اور مقررہ وقت پر نیلامی میں شرکت کو یقینی بنائیں۔ حالان مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ، نیز پرانی برانچ، پٹرول پمپ مین چوراہا، زیورات کی تفصیل: تین عدد انگوٹھیاں چار عدد کانوں کے کانٹے، سفید وزن 7.700 گرام بینک بغیر کوئی وجہ بتائے کسی بھی بولی دہندہ کی پیشکش منظور یا مسترد کر سکتا ہے۔