Tender details
HEADQUARTERS PAKISTAN
MARITIME SECURITY AGENCY
Plot No. 34-A, Dockyard Road, Karachi.
Ph: 99214961, 48509194
تصحیح
کوٹیشن نوٹس
پی ایم ایس اے کا ٹینڈر جو روزنامہ نئی بات اور دی نیشن میں مورخہ 18 اکتوبر 2026 کو
PID(K) 1278/26 کے تحت شائع شدہ ٹینڈر بعنوان "پی ایم ایس اے کے تمام یوم نوٹس
کے لیے اسٹیشنری اشیاء کی خریداری “کھولنے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔ اب مذکورہ ٹینڈر
30 اکتوبر 2026 کو کھولا جائے گا۔ تصریحات اور تمام شرائط و ضوابط بدستور برقرار رہیں
گے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل
"آپ کی حب ان و مال سب سے قیمتی ہے سمندری قوانین پر عمل کریں"
سمندر میں ایمرجنسی کی صورت میں 1331 یا 16 VHF پر کال کریں
PID (K) 1353/26