Tender details
نیلامی برائے کینٹین / پارکنگ
برائے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شرقپور شریف ضلع شیخوپورہ
برائے سال 2027-2026، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شرقپور شریف ضلع شیخوپورہ میں درج ذیل جگہ کے لیے خواہشمند ٹھیکیداروں / فرمز / کمپنیز
سے سیلڈز / رجسٹرڈ ٹینڈر فارم درکار ہیں۔
نمبر شمار | ٹھیکہ جات | بیانہ (کال ڈیپازٹ) | ٹینڈر فیس (ناقابل واپسی) | وصولی اور جمع کروانے کی تاریخ
1 | ٹھیکہ برائے کینٹین | 3,00,000 | 2,000 | 10-نومبر-2026
2 | ٹھیکہ برائے پارکنگ | 2,00,000 | 2,000 | 10-نومبر-2026
نیلامی شرائط نامہ ایم ایس آفس / ایڈمن آفس سے 10-نومبر-2026 کو صبح 10:00 بجے مجوزہ فیس ادا کرنے کے بعد لیا جاسکتا ہے اور جو اسی روز
دوپہر 11:00 بجے تک وصول کیا جائے گا۔ جبکہ 10-نومبر-2026 کو دوپہر 1:00 بجے آکشن کمیٹی اور درخواست دہندگان کی موجودگی میں بولی لگائی
جائے گی۔
دوران بولی کسی بھی فرد / پارٹی کی جانب سے ہنگامہ آرائی یا بد نظمی کی صورت میں متعلقہ فرد / پارٹی کی بولی فوری طور پر منسوخ کر دی جائے گی، اسے
نیلامی کے عمل سے نااہل قرار دے دیا جائے گا اور متعلقہ فرد / پارٹی کے خلاف قانون کے مطابق قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔
نیلامی کی تمام کارروائی حتمی تصور کی جائے گی، جسے کسی بھی فورم یا عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکے گا۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں بولی دی گئی تاریخ سے اُسے منتقلی کر دی جائے گی۔
ایک کے بعد دوسری بولی 20,000 کے فرق سے لگائی جائے گی، اس سے کم یا زیادہ بولی قبول نہیں کی جائے گی۔
بیانہ کی رقم کال ڈیپازٹ کی صورت میں ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شرقپور شریف کے نام لازمی طور پر جمع کروانا ہوگی۔
مزید تفصیل اور شرائط و ضوابط ٹینڈر فارم میں درج ہیں۔
محفوظ بولی کی رقم:
کینٹین کی بولی کا آغاز کم از کم 6,00,000 روپے سے ہو گا۔
پارکنگ کی بولی کا آغاز کم از کم 500,000 روپے سے ہو گا۔
IPL-11268
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شرقپور شریف ضلع شیخوپورہ