Tender notice

Correction

Tender No: INF(MM)-229/26

CategoryHorticulture, Corrigendum/Addendum
DepartmentKarachi Metropolitan Corporation, Office of Director General Parks & Horticulture Department
Advertising dateSat 24 Oct 26
Opening dateTue 10 Nov 26
NewspaperExpress Karachi

Tender details

کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن
دفتر ڈائریکٹر جنرل پارکس
اینڈ ہارٹیکلچر ڈیپارٹمنٹ
اندرون باغ جناح (فریئر ہال) فاطمہ جناح روڈ کراچی کینٹ
فون نمبر: 021-99204300
عنوان: تصحیح
بحوالہ نوٹس طلبی ٹینڈر نمبر DG/P&H/KMC/929/2026
مورخہ 09-10-2026 شائع شدہ، روزنامہ ایکسپریس ٹریبیون، جنگ اور عوامی آواز
مورخہ 10-10-2026 (بالترتیب)
ناگزیر حالات کی وجہ سے انتظامی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ کھلنے کی
تاریخ 26 اکتوبر 2026 میں توسیع کر دی گئی ہے۔ اب کھلنے کی نئی تاریخ 10
نومبر 2026 پڑھی جائے۔
دیگر تمام شرائط و ضوابط حسب سابق برقرار رہیں گی۔
دستخط
ڈائریکٹر جنرل
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر
کے ایم سی
INF/MM/229/2026