Tender notice

Public Auction of Gold Jewelry

Tender No: TS-29247582

CategoryAuction,Jewelry
DepartmentHalan Microfinance Bank
Advertising dateSat 24 Oct 26
Opening dateTue 27 Oct 26
NewspaperExpress Multan

Tender details

Halan Microfinance Bank
طلائی زیورات کا نیلام عام
بذریعہ اشتہار ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ حالا مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ، بوسن روڈ، بالمقابل لا سال سکول، شکر بیلا کوزین کے
قریب، ملتان، پنجاب، برانچ نے طلائی زیورات کے عوض محمد کاشف 5-35401-7291311:CNIC No.
سکنہ 17 گسی، وہاڑی روڈ، موضع بھینی، محلہ چاہ مولوی والا، ملتان کو قرضہ دیا تھا جو کہ مقررہ مدت گزر جانے کے اور
بار بار یاد دہانی کے باوجود واپس نہیں کیا گیا۔ لہذا، بینک مندرجہ ذیل طلائی زیورات کا نیلام 27 اکتوبر 2026 کو
صبح 11:00 بجے حالا مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ، بوسن روڈ، بالمقابل لا سال سکول، شکر بیلا کوزین کے قریب،
ملتان، پنجاب، برانچ پر کرے گی۔ نیلامی میں حصہ لینے والے خواہشمند افراد شرائط نیلامی جاننے کے لیے قبل از
وقت موقع پر تشریف لائیں اور مقررہ وقت پر نیلامی میں شرکت کو یقینی بنائیں۔
حالا مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ، بوسن روڈ، بالمقابل لا سال سکول، شکر بیلا کوزین کے قریب، ملتان، پنجاب، برانچ
زیورات کی تفصیل: ایک عدد کنٹھی دو عدد کانٹے - نیٹ وزن 11.00 گرام
بینک بغیر کوئی وجہ بتائے کسی بھی بولی دہندہ کی پیشکش منظور یا مسترد کر سکتا ہے