Tender details
نیلام عام برائے ٹھیکہ کار پارکنگ (محدود مدت کے لیے)
ہولی فیملی ہسپتال، راولپنڈی کو ٹھیکہ کار پارکنگ برائے محدود مدت کے لیے دینا مقصود ہے۔ جس میں مالی طور پر مستحکم، اچھی شہرت اور سابقہ تجربہ رکھنے والے حضرات حصہ لے سکتے ہیں۔ کسی بھی سرکاری یا نیم سرکاری ادارے کا کارندہ و حصہ نہ لے گا۔
نیلام عام فارم جن میں شرائط و ضوابط درج ہیں، اشتہار ہذا کی اشاعت کے فورا بعد دفتری اوقات کار میں ہولی فیملی ہسپتال، راولپنڈی کے الموڑ سے نقد ادائیگی پر ٹینڈر فیس 2000 روپے ناقابل واپسی پر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ یہ فارم نیلام عام سے قبل زر ضمانت 550,000 روپے کیساتھ مورخہ 07/11/2026 دن 11:00 بجے تک جمع کرانے ہونگے۔ جسکے بعد ان ٹھیکہ جات کا نیلام عام اسی دن دوپہر 12:00 بجے شروع ہوگا۔ نیلام عام فارم کیساتھ بالا زر ضمانت لگا، ضروری ہے۔ اسکے بغیر ٹھیکیدار نیلام عام میں حصہ نہیں لے سکتا۔
المشتر
ڈاکٹر اعجاز احمد بٹ
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
ہولی فیملی ہسپتال
راولپنڈی
IPL-11255