Tender details
ٹینڈر نوٹس ۱۔ میو کوارٹرز کراچی لاجسٹکس ایریا کو یا پختہ ذات ایڈ ایکسٹرا آرڈینری (سنٹرل / ڈی سنٹرل) پورے ملک کے لئے (بشمول ٹرانسپورٹیشن اور بغیر ٹرانسپورٹیشن چارجز) ٹینڈرز درکار ہیں، جو کہ 11 فروری 2027 تک کارآمد ہوں گے۔ ٹینڈر فارم 10 نومبر 2026 صبح 1000 بجے تک دفتری اوقات میں دستیاب ہوں گے۔ ٹینڈر فارم سر بمہر لفافے میں 10 نومبر 2026 بوقت 1100 بجے تک جمع کرانا لازم ہے اور 11 نومبر 2026 کو 1100 بجے کھولے جائیں گے۔ ۲۔ ارنسٹ منی 2% ٹھیکے کی مالیت کے حساب سے زیادہ سے زیادہ مبلغ 10 لاکھ روپے فی ٹینڈر (قابل واپسی) بینک ڈرافٹ / پے آرڈر کی صورت میں بنام HQ Kci Log Area اور کیبل ٹینڈر فارم کے ساتھ جمع کرانا لازمی ہے۔ ۳۔ ٹینڈر نوٹس PPRA کی ویب سائٹ www.ppra.org.pk پر بھی دستیاب ہے۔ نوٹ: مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں (021-35652301)۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سپلائیز اینڈ ٹرانسپورٹ ہیڈ کوارٹرز کراچی لاجسٹکس ایریا Tender No: 03/LP/Hosp Diet/QE Mar 2027