Tender notice

Call for Quotations for Waste Materials (Socks, Paper Cones, Cardboard, Can Drums)

Tender No: TS-229752748

CategoryGeneral Order Supply,Scrap Material,Material
DepartmentDynamic Sports Wear (Private) Limited
Advertising dateSun 25 Oct 26
Opening dateSat 31 Oct 26
NewspaperExpress Lahore

Tender details

کوٹیشن برائے ویسٹ جراب بی گریڈ کین ڈرم
تمام افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈائنامک سپورٹس وئیر (پرائیویٹ) لمیٹڈ چوک ملتان
روڈ لاہور میں جراب ویسٹ بی گریڈ پیپر کون گتہ اور کین ڈرم وغیرہ کیلئے ریٹس مطلوب
ہیں۔ اپنے ریٹس بذریعہ کوریئر ڈائنامک سپورٹس وئیر 5G گلبرگ III لاہور
تک ارسال کر دیں۔ لفافے کے اوپر اپنا نام اور فون نمبر ضرور لکھیں 31-10-2026
اور واضح طور پر لکھیں برائے ویسٹ کنٹریکٹ یا ویسٹ کین ڈرم کنٹریکٹ یا بی گریڈ
کنٹریکٹ۔ ویسٹ کی قسموں کا معائنہ کرنے کیلئے رابطہ کریں۔
ڈائنامک سپورٹس وئیر (پرائیویٹ) لمیٹڈ
بالمقابل از میر ٹاؤن مین کینال بنک چوک پنجگراں ملتان روڈ لاہور
ان فون نمبر پر رابطہ کریں۔
042-37510537-38