Tender notice

Auction of Scrap/Unusable Machinery and Equipment

Tender No: TS-97284457

CategoryAuction,Machinery,Scrap Material,Transportation
DepartmentAdministrative Officer (Transport)
Advertising dateSun 25 Oct 26
Opening dateWed 18 Nov 26
NewspaperExpress Islamabad

Tender details

نیلامی نوٹس نمبر 01/2026
(Dumper, Water Chiller, Short Concrete Pump, Bi-Directional خراب / ناقابل استعمال آلات و مشینری بشمول
Hauler, Hydraulic Breaker Loader, Water Bowser (as scrap), Air Compressor, Generator, Road
grader, Concrete Hauler, Wheel Jumbo Machine, Road Header etc)
پر درج ذیل شیڈول کے مطابق کی جائے گی۔ دلچسپی رکھنے والے پارٹیئر مقررہ وقت، مقام و تاریخ کے مطابق صبح 09 بجے تک آلات و
مشینری کا معائنہ کر سکتے ہیں۔
نمبر شمار | معائنہ کی تاریخ | نیلامی کی تاریخ | مقام نیلامی
1 | 17 نومبر 2026 | 18 نومبر 2026 | کرکٹ گراؤنڈ (یونٹ یکو) نزد ممتاز و ڈیم تحصیل تلہ گنگ، ضلع جھنگ
2 | 24 نومبر 2026 | 25 نومبر 2026 | شرارت سٹور، ایم ڈی سی پی، نزد 132KV گرڈ سٹیشن، سخی سرور روڈ،
| | | ڈیرہ غازی خان۔
3 | 30 نومبر تا 01 دسمبر 2026 | 02 دسمبر 2026 | نزد سناف میں کیمپ (وی ایم ایم سی) تھانہ عرب خان، تحصیل بولا خان،
| | | ضلع جامشورو (سندھ)

عمومی شرائط و ضوابط
1- ہر بولی دہندہ / شرکت کرنے والے شخص کو اپنا اصل قومی شناختی کارڈ اور اس کی 03 فوٹو کاپیاں ساتھ لانا ہوں گی۔
2- نیلامی کے مقام میں داخلہ کے لیے مبلغ -/10,000 روپے فیس ادا کرنا ہوگی (جو کہ قابل واپسی ہوگی)۔
3- کامیاب بولی دہندہ کو منظور شدہ بولی / قیمت کی 25% رقم موقع پر نقد ادا کرنا ہوگی جبکہ مزید 10% رقم ضمانت کے عوض جمع کروانی ہوگی۔
4- کامیاب بولی دہندہ کے پاس درست Enrty Token ہونا لازمی ہے۔
5- باقی ماندہ 65% رقم اور قابل اطلاق سرکاری ٹیکس منظوری کے بعد 07 سات دن کے اندر ادا کرنا ہوگا۔ بصورت دیگر مشینری و آلات کے
لیے دی گئی ایڈوانس رقم ضبط کر لی جائے گی۔
6- حتمی منظور شدہ قیمت / بولی کے علاوہ کامیاب بولی دہندہ کو خراب / ناقابل استعمال آلات و مشینری پر قابل اطلاق جنرل سیلز ٹیکس بمطابق
ایف پی آر جی پی نمبر (18)50594-R3/(pt)/ST-L&P/13 مورخہ 04-2021 اور انکم ٹیکس (فائلر %10 نان فائلر %20)
بھی ادا کرنا ہوگا۔ ایف پی آر کے قوانین کی تبدیلی کی صورت میں نیلامی والے دن نافذ تازہ ترین پالیسی کے مطابق ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
7- اگر کسی وجہ سے نیلامی کے دن Auction Deptt بند ہوا تو نیلامی اگلے کام کے دن اسی مقام اور اسی وقت پر ہوگی۔
8- Auction Deptt کو یہ حق حاصل ہے کہ بغیر وجہ بتائے کسی بھی بولی کو قبول یا مسترد کر سکتا ہے۔

ایڈمنسٹریٹو آفیسر (ٹرانسپورٹ) پی او بکس نمبر 1948، اسلام آباد
فون نمبر 9321063-051