Tender details
سوشل سیکورٹی ہسپتال ماڈل ٹاؤن، گوجرانوالہ
سالانہ ٹینڈر / ری ٹینڈر نوٹس
مالی سال: 27-2026
کھلنے کی تاریخ: 10.11.2026
پری بڈ میٹنگ: 28.10.2026
نمبر شمار | ٹینڈر کا نام | نوعیت | تخمینہ لاگت | بڈ سیکورٹی
1 | فرم ورک کنٹریکٹ برائے میڈیکل کیئر | ری ٹینڈر | Rs.35,00,000/- | تخمینہ لاگت کا 5%
2 | فرم ورک کنٹریکٹ برائے جنریٹری | ری ٹینڈر | Rs.20,00,000/- | تخمینہ لاگت کا 5%
3 | فرم ورک کنٹریکٹ برائے ایجنسی آئٹمز | ری ٹینڈر | Rs.13,00,000/- | تخمینہ لاگت کا 5%
4 | فرم ورک کنٹریکٹ برائے ری ایمپلینٹیشن اینڈ ڈیشل آئٹمز | ری ٹینڈر | Rs.10,00,000/- | تخمینہ لاگت کا 5%
5 | فرم ورک کنٹریکٹ برائے نیون سائن بورڈز | ٹینڈر | Rs.10,00,000/- | تخمینہ لاگت کا 5%
شرائط ٹینڈر
1. E-Procurement (http://ep.punjab.gov.pk) کے ذریعے مالی سال 27-2026 کے لئے سوشل سیکورٹی ہسپتال گوجرانوالہ کیلئے مندرجہ بالا آئٹمز کے لئے
سپلائرز / فرمز وغیرہ سے ٹینڈر / ری ٹینڈر طلب کئے گئے ہیں۔ تمام خواہشمند فرمز کا http://ep.punjab.gov.pk پر رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔
2. ٹینڈر دہندہ کا انکم ٹیکس / سیلز ٹیکس / پروفیشنل ٹیکس رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔ ٹینڈر دہندہ کو انکم ٹیکس / سیلز ٹیکس / پروفیشنل ٹیکس کے سرٹیفکیٹ -E
Procurement پر اپ لوڈ کرنے ہوں گے۔
3. تمام ٹیکسز کی کٹوتی گورنمنٹ قوانین کے مطابق کی جائے گی۔
4. قومی شناختی کارڈ اور ٹینڈر سے متعلقہ کاغذات بھی اپ لوڈ کرنا ہوں گے۔
5. ٹینڈر ریٹ دیتے وقت کسی قسم کا ڈسکاؤنٹ آفر علیحدہ نہ دیں بلکہ Net Rate دیں۔
6. تخمینہ لاگت کا 5% بطور Bid Security بنام میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سوشل سیکورٹی ہسپتال گوجرانوالہ / PPRA II.link Payment
کے ذریعے جمع کروائی جائے گی، اور اس کی سکین شدہ کاپی E-Procurement Portal Payment (Recommended)
پر اپ لوڈ کی جائے گی۔ نیز اصل بڈ سیکورٹی مقررہ تاریخ و وقت سے پہلے کانفرنس روم (ایڈمن بلاک) میں جمع کروانا ضروری ہے، ناکامی کی صورت میں ٹینڈر مسترد کر دیا
جائے گا۔
7. ٹینڈر کو آن لائن جمع کروانے کی مقررہ تاریخ 10.11.2026 کو صبح 11:00 بجے تک ہے، اس کے بعد کوئی ٹینڈر بھی قابل قبول نہیں ہوگا۔ ٹینڈر اسی دن صبح
11:30 بجے درست فلور کانفرنس روم ایڈمن بلاک میں کھولا جائے گا۔
8. ٹینڈر PPRA رولز 2014 کے تحت Single Stage, Single Envelope طریقے کار کے مطابق ہوگا۔ ایک ہی لفافے میں تکنیکی اور مالی پیشکش شامل ہوں گی
جو ٹینڈر کھلنے کے وقت سرعام کھولی جائے گی۔
9. پری بڈ میٹنگ مورخہ 28.10.2026 کو منعقد ہوگی۔
10. PPRA رول 36-A کے مطابق ایک فرد / فرم صرف ایک بڈ جمع کروا سکتی ہے، ایک سے زائد بڈز جمع کروانے کی صورت میں تمام بڈز مسترد کر دی جائیں
گے۔
11. 100 روپے کے اسٹامپ پیپر پر بیان حلفی اپ لوڈ کرنا ہوگا کہ سپلائرز / فرم PESSI کی نادہندہ نہ ہے، اور عرصہ تین سال سے PESSI کی جانب سے بلیک
لسٹ نہ ہے۔ مزید یہ کہ اس ٹینڈر کی تمام شرائط کو پڑھ لیا ہے اور اس کو کسی بھی مجاز فورم یا عدالت میں چیلنج نہ کرے گا۔
12. ٹینڈر 2027 جون 30 تک کے لئے ہے۔
13. ٹینڈر کا مکمل عمل (بائے فائل اپ لوڈنگ، مطابق ٹینڈر نوٹس) E-Procurement سنگل ونڈو ویب کے ذریعے کیا جائے گا۔ بینک دستاویزات
http://ep.punjab.gov.pk اور PPRA ویب سائٹ اور www.pessi.gop.pk پر دستیاب ہیں۔
14. ٹینڈر دہندہ سپلائی آرڈر جاری ہونے کے تیس یوم کے اندر کام مکمل کرنے کا پابند ہوگا۔ بصورت دیگر 0.5% فی ہفتہ لیٹ ڈیلیوری چارجز وصول کئے جائیں
گے۔ اور مزید اگر کسی کی صورت میں ادارہ سوشل سیکورٹی بڈ فرم کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر کے جمع شدہ سیکورٹی ضبط کرنے کا مجاز ہوگا۔
15. ہسپتال مینجمنٹ کمیٹی PPRA رولز 2014 کے تحت ٹینڈر کے عمل کو مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
ڈاکٹر قاسم مقبول
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
سوشل سیکورٹی ہسپتال ماڈل ٹاؤن، گوجرانوالہ
IPL-11343