Tender notice

Auction Notice for Scrap Machinery and Equipment

Tender No: TS-297485792

CategoryAuction, Machinery, Automobiles/Vehicles, Scrap Material
DepartmentAdministrator Officer (Transport)
Advertising dateSun 25 Oct 26
Opening dateWed 18 Nov 26
NewspaperExpress Multan

Tender details

نیلامی نوٹس نمبر 01/2026
خراب / ناقابل استعمال آلات و مشینری بشمول (Dumper, Water Chiller, Short Concrete Pump, Bi-Directional Hauler, Hydraulic Breaker Loader, Water Bowser (as scrap), Air Compressor, Generator, Road grader, Concrete Hauler, Wheel Jumbo Machine, Road Header etc)
پر درج ذیل شیڈول کے مطابق کی جائے گی۔ دلچسپی رکھنے والے پارٹیئر مقررہ وقت، مقام و تاریخ کے مطابق صبح 09 بجے تک آلات و مشینری کا معائنہ کر سکتے ہیں۔
نمبر شمار | معائنہ کی تاریخ | نیلامی کی تاریخ | مقام نیلامی
1 | 16 تا 17 نومبر 2026 | 18 نومبر 2026 | کرک گراؤنڈ (یونیکو) نزد وتازہ ڈیم تحصیل فتح جنگ، ضلع اٹک
2 | 23 تا 24 نومبر 2026 | 25 نومبر 2026 | ٹرانزٹ سٹور، ایم ڈی پی، نزد 132KV گرڈ سٹیشن، جی سرور روڈ، ڈیرہ غازی خان۔
3 | 30 نومبر تا 01 دسمبر 2026 | 02 دسمبر 2026 | نزد سٹاف میں کیمپ (وی ایم ایم) تھانہ عرب خان، تحصیل بولا خان، ضلع جامشورو (سندھ)

عمومی شرائط و ضوابط
1- ہر بولی دہندہ / شرکت کرنے والے شخص کو اپنا اصل قومی شناختی کارڈ اور اس کی 03 فوٹو کا پیاں ساتھ لانا ہوں گی۔
2- نیلامی کے مقام میں داخلہ کے لیے مبلغ -/10,000 روپے فیس ادا کرنا ہوگی (جو کہ قابل واپسی ہوگی)۔
3- کامیاب بولی دہندہ کو منظور شدہ بولی / قیمت کی 25% رقم موقع پر نقد ادا کرنا ہوگی جبکہ مزید 10% رقم ضمانت کے عوض جمع کروانی ہوگی۔
4- کامیاب بولی دہندہ کے پاس درست Enrty Token ہونا لازمی ہے۔
5- باقی ماندہ 65% رقم اور قابل اطلاق سرکاری ٹیکس منظوری کے بعد 07 سات دن کے اندر ادا کرنا ہوگا۔ بصورت دیگر مشینری و آلات کے لیے دی گئی ایڈوانس رقم ضبط کر لی جائے گی۔
6- حتمی منظور شدہ قیمت / بولی کے علاوہ کامیاب بولی دہندہ کو خراب / ناقابل استعمال آلات و مشینری پر قابل اطلاق جنرل سیلز ٹیکس بمطابق ایف پی آر چٹھی نمبر (18)50594-R3/(pt)/ST-L&P/13 مورخہ 04-2021 اور انکم ٹیکس (فائلر %10 نان فائلر %20) بھی ادا کرنا ہوگا۔ ایف پی آر کے قوانین کی تبدیلی کی صورت میں نیلامی والے دن نافذ تازہ ترین پالیسی کے مطابق ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
7- اگر کسی وجہ سے نیلامی کے دن Auction Deptt بند ہوا تو نیلامی اگلے کام کے دن اسی مقام اور اسی وقت پر ہوگی۔
8- Auction Deptt کو یہ حق حاصل ہے کہ بغیر وجہ بتائے کسی بھی بولی کو قبول یا مسترد کر سکتا ہے۔

ایڈمنسٹریٹر آفیسر (ٹرانسپورٹ) پی او بکس نمبر 1948، اسلام آباد
فون نمبر 9321063-051