Tender details
پنجاب اوقاف آرگنائزیشن محکمہ اوقاف و مذہبی امور حکومت پنجاب (ترمیمى اشتہار) عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بادشاہی مسجد لاہور محکمہ اوقاف پنجاب کے زیر انتظام ٹھیکہ سکیورٹی کا اشتہار بذریعہ آئی پی ایل نمبر 10531 مورخہ 07-10-2026 اخبار میں شائع ہوا تھا۔ ٹھیکہ سکیورٹی کے ٹینڈر بڈنگ ڈاکو منٹس کی شرائط میں درج The Bidder shall submit with its bid the following additional documents: Affidavit of Non-Corrupt Practices and Non-Blacklisting by PPPRA and Procuring Agency. پڑھا اور لکھا جائے ۔ نوٹ:۔ ٹینڈر جمع کروانے اور کھولنے کی تاریخ مورخہ 06-11-2026 کو تصور کیا جائے ۔ تمام دیگر شرائط و ضوابط اصل اشتہار کے مطابق ہی رہیں گے ۔ المشتر ایڈمنسٹریٹر اوقاف بادشاہی مسجد لاہور فون نمبر: 042-37638250 IPL-11362