Tender details
ٹینڈر نوٹس
INTERLOOP
ویسٹ برائے فروخت
انٹرلوپ لمیٹڈ کو سال 2027 کے لئے مندرجہ ذیل شرائط پر مالی طور پر مستحکم پارٹی سے فیکٹری میں ذیل اقسام کی ویسٹ کی نیلامی کیلئے خدمات مطلوب ہیں اور صرف رجسٹرڈ ٹھیکیداران ہی دینے کے اہل ہوں گے۔
ویسٹ کی اقسام:
• جرابوں کی ویسٹ بی اینڈ سی کیٹیگری، شریڈڈ، آئلی اور یارن سکشن (Socks Waste B & C Category, Shredded, Oily, Yarn Suction)
• پولی تھین، گٹا کون، اور کاغذ کی ویسٹ (Polythene, Gatta Cone, Paper Waste)
(Fabric Cutting Waste - Apparel) فیبرک کٹنگ ویسٹ - اپیرل
(Fabric Cutting Waste - Denim) فیبرک کٹنگ ویسٹ - ڈینم
• اپیرل گارمنٹس - اے، بی، سی کیٹیگری (Apparel Garments - A,B,C Category)
• ڈینم گارمنٹس بی-2 کیٹیگری (Denim Garments B-2 Category)
شرائط و ضوابط:
1- ٹھیکیدار کمپنی کے تمام قانونوں کی ویسٹ، الگ الگ اٹھانے کا پابند ہوگا۔ لواگ تک ذمہ ٹھیکیدار ہوگی اور لیبر EHS کے قوانین کے مطابق انتظام کرنے کا پابند ہوگا۔
2- پیشکش کمپنی کے سیفٹی و فارم پر دی جاچکی ہوگی۔ پیشکش کے لیے کمپنی کے ڈیپارٹمنٹ میں دستیاب ہیں اور بذریعہ واٹس ایپ 0336-7682811 پر بھی منگوائے جاسکتے ہیں۔
3- ٹھیکیدار پیشکش کے ساتھ اپنی تمام معلومات مثلاً ٹیکس، رجسٹریشن نمبر، موجودہ کاروبار، سابقہ تجربہ، موجودہ فریداری کے ذرائع اور موجودہ گاہکوں کی اور اس کی تفصیلات الف کرے گا۔
4- ٹھیکیدار سے پیشکش سیل بند لفافہ میں وصول کی جائے گی اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
5- ٹھیکیداران کو ہر قسم کی ویسٹ کے لیے 2,000,000 روپے دو لاکھ ضمانت بذریعہ پے آرڈر / مطلوبہ جمع کروانے ہوں گے۔ بولی کی منظوری کی صورت میں یہ رقم قابل واپسی ہوگی جبکہ منظوری کی صورت میں یہ رقم ٹھیکیدار کی کمپنی کے پاس جمع رہے گی۔ کمپنی کے موجودہ ٹھیکیداران بھی پیشکش جمع کرانے کے اہل ہوں گے اور ان کی موجودہ سیکیورٹی کی رقم اس معاہدہ کی سیکیورٹی کی رقم تصور کی جائے گی۔
6- ٹھیکیداران کی پیشکشیں کھولنے کے بعد کمپنی قوتوں میں ردوبدل یا باہمی رضامندی سے کریں گے۔
7- گورنمنٹ کے نافذ العمل ٹیکسوں کا اطلاق تمام قیمتوں پر لاگو ہوگا۔
8- پیشکشیں زیر تخطی کے پاس مورخہ 15-11-2026 تک آجانی چاہئیں۔
کنوینر (Convener) ویسٹ کمیٹی، انٹرلوپ لمیٹڈ
سیکٹر فلور، دو برج پلازہ، کوہ نور ٹاؤن، فیصل آباد۔ فون نمبر (Ext:3111) 041-4360400