Tender details
ٹینڈر برائے ویسٹ سکریپ سیل سوکنگ، ڈائینگ، گارمنٹس، مولی فوم، پروکون انجینئرنگ، ماسٹر افسر خان وون کی ویسٹ سکریپ مثلاً گتے، سیمیکا، ریگز، خالی پلاسٹک کے ڈرمز، لوہے کے ڈرمز، چمچنی کاٹ سفید، چمچنی کاٹ رنگدار، اوور لاک، کٹ چمڑ، یاردن گلے، کناریان، لانگ اور شارٹ ویسٹ، لیڈنگ کاٹھ، ہیڈیز خراب کپڑا، فیبرک فرم، کولڈ فرم فوم، ویسٹ، گرافٹ پیپر، لکڑی کے پیلٹ، سیمیکا، کیمیکلی ترپال، واٹر سپرے، رنگدار پولی تھین، بیٹری، پی وی سی، پھرا، کیمیکل سوپنگ ویسٹ، انجن آئل، کٹوریلٹ، پلاسٹک پیلٹ، ریگزین اور ویشال کٹ چمڑ، لکڑی کا سکریپ سیمن پائپ، آئرن سکریپ پریس کنگ، آئرن بورا، ملکی سیگڑ، ڈچ پورا ایک فٹ سے کم لکڑی ایک فٹ سے اوپر پرانی اور ہارڈ وڈ وغیرہ۔ 2 مہینے کی مدت کے لیے برائے فروخت ہے۔ مال کے معائنے اور ٹینڈر فارم جمع کرانے کے لیے مورخہ 31 اکتوبر 2026 تک دفتری اوقات میں ہمراہ اصلی شناختی کارڈ تشریف لائیں۔ تمام کمیشن بند لفافے میں جمع کروائی جائے گی اور مذکورہ تاریخ کے بعد کوئی کمیشن وصول نہیں کی جائے گی۔ طرز بذا کی ایک یا تمام کمیشنز کو رد کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ انٹرنیشنل ٹریڈنگ لمیٹڈ (نمبر آپریشن) 0316-9991551, 0316-8887387 03 کلومیٹر آف، گاہ منڈی روڈ، لاہور۔ 042-3592344-48 ٹریفون نمبر