Tender details
کوٹیشن برائے ویسٹ خراب ہی گریڈڈ گندم تمام افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈائنامک سپورٹس وئیر (پرائیویٹ) لمیٹڈ چوک ممان روڈ لاہور میں خراب ویسٹ پی ٹی گریڈڈ چھان گندم اور گندم ڈرم وغیرہ کے لیے ریٹس مطلوب ہیں۔ اپنے ریٹس بذریعہ کورئیر ڈائنامک سپورٹس وئیر 5G گلبرگ III لاہور 31-10-2026 تک ارسال کر دیں۔ لفافے کے اوپر اپنا نام اور فون نمبر ضرور لکھیں اور واضح طور پر لکھیں برائے ویسٹ کنٹریکٹ یا ویسٹ چھان گندم کنٹریکٹ یا پی گریڈ کنٹریکٹ۔ ویسٹ کی قسموں کا معاہدہ کرنے کے لیے رابطہ کریں۔ ان فون نمبر ڈائنامک سپورٹس وئیر (پرائیویٹ) لمیٹڈ بالقابل از میر ٹاؤن مین کینال بینک چوک چبگیاں ممان روڈ لاہور رابطہ کریں۔ 042-37510537-38