Tender notice

Public Auction for Lease of White Women and Children Park

Tender No: IPL-11278

CategoryAuction, Services Required
DepartmentMunicipal Committee Talagang
Advertising dateSun 25 Oct 26
Opening dateSun 15 Nov 26
NewspaperThe News Islamabad

Tender details

از دفتر میونسپل کمیٹی تلہ گنگ
اشتہار برائے نیلام عام جگہ سفید وومن اینڈ چلڈرن پارک برائے میونسپل کمیٹی تلہ گنگ
میونسپل کمیٹی تلہ گنگ اپنی ملکیت وومن اینڈ چلڈرن پارک میں جگہ سفید کو نیلام عام کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے
پارک میں درج ذیل سہولیات کا کام درکار ہوں گے:
1- جھولے بشمول میکینکل جھولے
2- Playground Swings
3- گیم شاپ
4- مناسب روشنی کے انتظامات
5- دیگر تفریحی سہولیات
مندرجہ بالا تمام کاموں کی منظوری میونسپل کمیٹی کی پیشگی منظوری سے مشروط ہوگی۔
پارک کی نیلامی ماہانہ کرایہ کی بنیاد پر مورخہ 15.11.2026، بوقت 10:00AM بمقام دفتر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تلہ گنگ منعقد ہوگی۔
نیلامی میں شرکت کے لیے مبلغ -/3,00,000 روپے بطور زر ضمانت، CDR، پے آرڈر یا بینک ڈرافٹ کی صورت میں جمع کرانا لازم
ہوگا۔ مندرجہ بالا سہولیات کی تنصیب اور تکمیل کا کامیاب بولی دہندہ کی ذمہ داری ہوگی، اور اسے میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کا کرایہ دار تصور کیا جائے گا۔
پارک مینجمنٹ اور تفریحی سہولیات کے شعبہ میں وسیع تجربہ رکھنے والی فرمز افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ نیلامی کی مکمل شرائط و ضوابط موقع پر پڑھ کر
سنائے جائیں گے۔ ہر بولی دہندہ کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ اپنا اصلی قومی شناختی کارڈ اور گھر جہاز کے پاس جمع کروائے۔ مزید رو پرائس اور دیگر
تفصیلات دفتری اوقات میں دفتر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تلہ گنگ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
المشتهر
چیف آفیسر
میونسپل کمیٹی تلہ گنگ
IPL-11278