Tender details
ARMY PUBLIC COLLEGE CHINAR CAMPUS MURREE آرمی پبلک کالج چنار کیمپس، مری ٹینڈر نوٹس برائے کینٹین کنٹریکٹ آرمی پبلک کالج چنار کیمپس، مری میں کینٹین کنٹریکٹ کے لیے تجربہ کار اور اہل کنٹریکٹرز سے سربمہر ٹینڈرز طلب کیے جاتے ہیں۔ تعلیمی اداروں کی کینٹین چلانے کا عملی تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ شرائط و ضوابط ٹینڈر، فارم اور متعلقہ دستاویزات کے حصول و جمع کروانے کے لیے مبلغ 5,000 روپے ناقابل واپسی فیس جمع کروانا لازم ہوگا۔ ٹینڈر جمع کروانے کی آخری تاریخ 27 اکتوبر 2026 ہے۔ وصول شدہ ٹینڈرز 28 اکتوبر 2026 کو متعلقہ کمیٹی کی موجودگی میں کھولے جائیں گے۔ کامیاب کنٹریکٹر کالج انتظامیہ کے مقررہ قواعد و ضوابط، صفائی و حفظان صحت، اشیائے خوردونوش کے معیار اور طلبہ کے لیے مناسب نرخوں کی پابندی کا ذمہ دار ہوگا۔ کالج انتظامیہ کو کسی بھی ٹینڈر کو مسترد یا منظور کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہوگا۔ انتظامیہ آرمی پبلک کالج چنار کیمپس مری مزید معلومات اور ٹینڈر دستاویزات کے حصول کے لیے دفتری اوقات میں کالج آفس سے رابطہ کریں۔