Tender notice

Tender for SAP Ariba System Services, Canopy Sign Board Structures, and Supply of Mogas 92 RON

Tender No: TS-282548679

CategoryIT, Software, Consultancy, Networking, Upgradation, Construction, Repair & Maintenance, Oil & Lubricant, Energy, General Order Supply
DepartmentPakistan State Oil Company Limited (PSO)
Advertising dateSun 25 Oct 26
Opening dateTue 3 Nov 26
NewspaperNawai Waqt Lahore

Tender details

بولی کی طلبی
PSO
مندرجہ ذیل عنوان کردہ ٹینڈرز کیلئے موزوں سابقہ متعلقہ تجربہ اور مالی صلاحیتوں کیساتھ اہل کنٹریکٹرز سے بذریعہ SAP Ariba سر بمہر بولیاں مطلوب ہیں:
نمبر شمار ٹینڈر نمبر ٹینڈر کی تفصیل بڈنگ طریقہ کار ٹینڈرز دستیابی
1 RC-20134-AM فیصل آباد ڈویژن میں واقع این وی آر اوز (NVROs) پر کینوپی سائن بورڈ کے
اسٹرکچرز، بلیو بازار اور اسپرے ٹریڈرز کی تبدیلی۔
سنگل اسٹیج
دو لفافے
ٹینڈرز صرف
SAP Ariba
پورٹل کے ذریعے
دستیاب ہونگے
2 IT-A4962-NZ سال 2026 تا 27 کیلئے SAP ایپلی کیشن کیلئے ایس ایل ای ایس (SLES) کی
سالانہ ہیلتھ چیک اپ (ای لائسنس) اور معاونتی خدمات
برائے نمبر شمارات
تاریخ وقت
بولی دستاویزات کی وصولی (SAP Ariba) 26.10.2026 تا 05.11.2026 صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:15 بجے تک
بولی کا جمع کرانا (بذریعہ SAP Ariba) 05.11.2026 دوپہر 02:15 بجے تک
بولی کا کھلنا (بذریعہ SAP Ariba) 05.11.2026 سہ پہر 03:00 بجے سے لیکر
نوٹ: سنگل اسٹیج دو لفافے کی بولی کے لیے، تجارتی بولی کھولنے کی تاریخ اور وقت صرف تکنیکی طور پر اہل بولی دہندگان کو بعد میں مطلع کیا جائے گا۔
سیریل نمبر 1 کے لیے صرف پی ایس او کی کیٹیگری 6-C میں رجسٹرڈ اور موثر رجسٹریشن رکھنے والے وینڈرز ہی اہل ہوں گے۔
مندرجہ ذیل عنوان کردہ ٹینڈرز کیلئے موزوں اہل سابقہ متعلقہ تجربہ اور مالی استعداد کے حامل اہل کنٹریکٹرز سے بذریعہ SAP Ariba سر بمہر بولیاں مطلوب ہیں:
POL مصنوعات کی فراہمی کیلئے بولی کی طلبی
معروف بین الاقوامی سپلائرز سے موگاس کی سپلائی کیلئے بولیاں مطلوب ہیں، جیسا کہ مندرجہ ہے:
پروڈکٹ ڈیلیوری کی مدت
Mogas 92 RON CFR 10 دسمبر 2026 سے 15 دسمبر 2026 تک
تفصیلات برائے سیریل نمبر 1
تاریخ وقت
بولی دستاویزات کی وصولی 03 نومبر 2026 تک صبح 09:00 بجے سے لیکر
بولی کا جمع کرانا 03 نومبر 2026 تک صبح 10:00 بجے تک
بولی کا کھلنا 03 نومبر 2026 صبح 10:30 بجے کے بعد
نوٹ: تکنیکی انکشافات کے فیصلے اور رقم کا عمل کیا جائے گا۔
کسی بھی استفسار و وضاحت کیلئے براہ کرم ذیل میں دی گئی تفصیلات پر رابطہ کریں۔
پروکیورمنٹ اینڈ سروسز ڈیپارٹمنٹ، 02 فلور، پی ایس او ہاؤس، کراچی. UAN: (776) 111-111-PSO ایکسٹینشن: 2230
ای میل: usama.khatri@psopk.com
اشتہار ہذا PSO کی ویب سائٹ www.psopk.com/procurement اور PPRA کی ویب سائٹ www.ppra.org.pk پر بھی پر بھی دستیاب ہے۔
برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ خواہشمند وینڈرز جو Ariba نیٹ ورک آئی ڈی نہیں رکھتے سے درخواست ہے کہ آئندہ PSO ٹینڈرز میں شرکت اور
رسائی کیلئے درج ذیل لنک پر کلک کرتے ہوئے SAP Ariba پورٹل پر خود کو رجسٹر کریں۔ 8022/:https://tenderpso.comp.pk
بولی دہندگان سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ PSO اور PPRA کی ویب سائٹس کو با قاعدگی سے دیکھیں تاکہ کمپنی کی طرف سے وقتاً فوقتاً ڈیٹ کی جاسکے۔
یہ اشتہار PSO کی ویب سائٹ www.psopk.com/procurement پر بھی دستیاب ہے۔
پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ
دوسری منزل، پی ایس او ہاؤس، ضیاء الدین اقبال، گلفشن، کراچی. فون (776) 111-111-PSO ایکسٹینشن: 2237, 2275, & 2261
ویب سائٹ: www.psopk.com/procurement