Tender notice

Public Auction Notice for Partition of Property

Tender No: TS-9257428

CategoryAuction
DepartmentAdditional District Judge Court, Sheikhupura
Advertising dateSun 25 Oct 26
Opening dateMon 2 Nov 26
NewspaperNawai Waqt Lahore

Tender details

اشتہار نیلام عام
بعدادلت جناب عظمیٰ فرناز صاحبہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج شیخوپورہ
شریفاں بی بی وغیرہ بنام صفیہ بی بی وغیرہ
دعویٰ تقسیم جائیداد مع حکم امتناعی دوامی
تفصیل جائیداد زیر نیلام
1- مرلہ نمبر 6 کیوٹ نمبر 15 کھتونی نمبران نوٹس فریقین 16 رقبہ تعداد 182 کنال 06 مرلہ 03 کنال 02 مرلہ 07 کنال
بقدر 02M-07K واقع موضع آرا ئیاں والا ار بن تحصیل و ضلع چسپاں اشتہار بموقع شیخوپورہ
شیڈول نیلامی
20-10-2026 نوٹس فریقین
25-10-2026 اخبار اشتہار بابت نیلامی
27-10-2026 چسپاں اشتہار بموقع
30-10-2026 چسپاں اشتہار در عدالت
02-11-2026 نیلامی بموقع
بوقت نیلامی بوقت 12 بجے دوپہر
شرائط نیلامی :- 1- جائیداد زیر نیلام اراضی تعداد 02M-07K فی مرلہ کی ریزرو پرائس مبلغ 20 لاکھ روپے ۔ اس سے کم قیمت کی بولی
قابل قبول نہ ہوگی ۔ 2- نیلامی میں حصہ لینے سے قبل ہر بولی دہندہ کو مبلغ -/500000 روپے کا پے آرڈر بنام کورٹ آکشنر یا بصورت نقدی جمع
کرانا ہوگا ۔ جو ناکام بولی دہندہ کو نیلامی کے اختتام پر واپس کر دیا جائے گا ۔ جو سب سے زیادہ بولی لگانے والے بولی دہندہ کے نام پر نیلامی ختم
کر دی جائے گی ۔ 3- کامیاب بولی دہندہ نیلامی کا 1/4 حصہ یعنی 25% موقع پر کورٹ آکشنر کو دے گا بصورت دیگر جائیداد دوبارہ نیلام
کر دی جائے گی ۔ اور بولی دہندہ کو ادا کردہ زر نیلامی بحق سرکار ضبط تصور ہوگا ۔ 4- بقیہ زر نیلامی کا 3/4 حصہ کامیاب بولی دہندہ تاریخ نیلام سے 15
یوم کے اندر فاضل عدالت میں جمع کرائے گا ۔ عدم ادائیگی کی صورت میں عدالت کو اختیار حاصل ہے کہ وہ نیلام منسوخ کر کے اور 25% جمع شدہ
رقم سے اخراجات نیلام وضع کرے اور جائیداد دوبارہ نیلام کرے ۔ اگر جائیداد سابقہ بولی سے کم قیمت پر نیلام ہوگی تو یہ فرق بھی اسی رقم سے
پورا کیا جائے گا ۔ 5- نیلامی کی منظوری فاضل عدالت دے گی ۔ تاہم فاضل عدالت کو پورا اختیار حاصل ہے کہ وہ کوئی بولی منظور کرے یا نہ کرے
۔ 6- کامیاب بولی دہندہ جس کے نام پر عدالت توثیق نیلام کرے گی اپنے خرچ پر بذریعہ عدالت قبضہ جائیداد منتقلی خرید کردہ حاصل کرے گا ۔ 7-
کوئی بھی تازہ بابت بولی اگر موقع پر اٹھایا گیا تو نیلام عام دوبارہ ہوگا ۔ 8- تفصیلات جائیداد زیر نیلام جو اس اشتہار میں دی گئی ہیں مطابق اطلاع
دیگر یاد درست ہیں ۔ 9- زیر دستخطی موقع پر معقول وجہ کی بناء پر بولی یا نیلام منسوخ کرنے کا اختیار رکھتا ہے ۔ 10- دیگر شرائط نیلامی بموقع
سنائی جائیں گی ۔
المشتہر
چوہدری عبدالرحمن ایڈوکیٹ، ڈسٹرکٹ کورٹس، شیخوپورہ
0321-5929099