Tender notice

Tender Notice for Supply of Items to Pakistan Navy

Tender No: PID(K)-1315/26

CategoryMaterial,Textile,General Order Supply
DepartmentPakistan Navy
Advertising dateMon 26 Oct 26
Opening dateTue 10 Nov 26
NewspaperExpress Karachi

Tender details

پاکستان نیوی
ٹینڈر نوٹس
1- پاکستان نیوی کے لیے کمانڈر لوکل پرچیز، نیول اسٹورز سب ڈپو، ویسٹ وارف روڈ، کراچی میں درج ذیل اشیاء کی فراہمی کے لیے جنرل سیلز ٹیکس (GST) اور انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ فرموں/سیلرز سے ٹینڈرز طلب کیے جاتے ہیں۔ اشیاء کی ترسیل متعلقہ فرموں کی جانب سے اپنے انتظامات کے تحت عمل میں لائی جائے گی۔
S.No Description QTY Tender Opening Date
01 LPR NO: DSB109887 DATE: 09-09-2026 NSN: 8305-14-333-5885 DISCRIPTION: TISSU ENDUIT PVC NON FEU BROWN PART NO: 049-21-006
1200 IN NO 10-11-2026
2- ٹینڈر کی تفصیلات پی پی آراے کی ویب سائٹ www.ppra.org.pk سے بھی ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔ ٹینڈر مذکورہ تاریخ کو دفتر کمانڈر لوکل پرچیز میں صبح 11:00 بجے کھولا جائے گا۔ دلچسپی رکھنے والے فریقین ٹینڈر کھولنے کی مقررہ تاریخ کو صبح 10:00 بجے سے قبل اپنی بولیاں جمع کرائیں۔
PID(K)1315/26
دفتر کمانڈر لوکل پرچیز (CLP)
نیول اسٹورز سب ڈپو، ویسٹ وارف روڈ، کراچی۔ ٹیلی فون: 021-48508531