Tender notice

Hiring Security Guards

Tender No: IPB-737

CategorySecurity
Departmentبورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور
Advertising dateMon 26 Oct 26
Opening dateThu 12 Nov 26
NewspaperThe News Lahore

Tender details

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور
اشتہار برائے ہائرنگ (Hiring) سکیورٹی گارڈز
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور کو سکیورٹی گارڈز کی فراہمی کے سلسلہ میں فرم / سکیورٹی کمپنی / سکیورٹی ایجنسی سے پنجاب ای
سائٹ (e-procurement system) پر ٹینڈر مطلوب ہیں۔ ٹینڈر کے انداز تخمینہ کا 5% بطور Bid Security پنجاب ای
پروکیورمنٹ سسٹم PITB/ پنجاب پروکیورمنٹ کی جانب سے مقرر کردہ طریقہ کار کے مطابق الیکٹرانک طور پر جمع کروانا لازم ہوگا۔ کال
ڈیپارٹمنٹ، بینک گارنٹی وغیرہ بنام سیکرٹری بورڈ قابل قبول نہ ہوگی۔ ٹیکنیکل بڈز مورخہ 12-11-2026 بوقت 11:00 A.M تک پنجاب ای
پروکیورمنٹ سسٹم پر Upload ہو جانا چاہئے جو اسی روز بوقت 12:00 P.M ٹینڈر دہندگان جو آنا چاہیں کی موجودگی میں کھولی جائیں
گی۔ جو فرمیں / سکیورٹی کمپنیاں / سکیورٹی ایجنسیاں e-procurement system پر رجسٹرڈ ہوں گی وہی ٹینڈر میں حصہ لینے کی مجاز ہوں
گی۔ فرمیں / سکیورٹی کمپنیاں / سکیورٹی ایجنسیاں e-procurement system پر اپنی بڈز (https://ep.punjab.gov.pk) پر
لحاظ سے مکمل جمع کرائیں گی۔

Nature of Bidding
Single Stage Two Envelopes
سروس
سکیورٹی گارڈز
نمبر شمار
01
درج بالا سروسز کی فراہمی کے سلسلہ میں تصریحات (Specifications)، تعداد اور دیگر تفصیلات ٹینڈر ڈاکومنٹ میں دی گئی
ہیں جو پنجاب ای سائٹ (https://ep.punjab.gov.pk) اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور کی
ویب سائٹ www.bisebwp.edu.pk سے download کی جا سکتی ہیں۔ ریش بڈز بشمول ٹیکسز (سیلز ٹیکس + انکم ٹیکس
وغیرہ) ہوں گے۔ ٹینڈر ڈاکومنٹ کے تمام صفحات پر فرم / سکیورٹی کمپنی / سکیورٹی ایجنسی یا اس کے نمائندے کے دستخط اور مہر ثبت ہونی
چاہیے۔ بصورت دیگر ٹینڈر مسترد کر دیا جا سکتا ہے۔ ٹینڈر کا اندازہ تخمینہ -/13689600 روپے ہے۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ نمبر 062-9255084
سیکرٹری
IPB-737