Tender details
از دفتر واسا خانیوال
اشتہار نیلام عام ٹھیکہ جات واسا خانیوال
واسا خانیوال کو اپنی درج ذیل مد ہائے آمدن کی وصولی کیلئے برائے سال 27-2026 بذریعہ نیلام عام ٹھیکہ دینا مقصود ہے۔ خواہشمند حضرات 10 نومبر 2026
بروز وقت 11:00 بجے دن بمقام دفتر واسا خانیوال تشریف لائیں۔ نیلامی میں حصہ لینے کیلئے درج ذیل شرائط مقصود ہیں۔ ہر بولی دہندہ پر لازم ہو گا کہ وہ نیلامی سے
قبل اپنے شناختی کارڈ کی مصدقہ نقل، فرم ہائے کمپنی کا اجازت نامہ اور زر ضمانت بصورت کال ڈیپازٹ رسید (CDR) ازاں شیڈول بینک بحق ڈائریکٹر فنانس واسا
خانیوال نیلامی کمیٹی کے پاس جمع کرائے نیز صرف وہ شخص / فرم ہائے کمپنی نیلامی میں حصہ لے سکیں گے جو دفتر ہذا یا کسی بھی وفاقی / صوبائی سرکاری ادارے میں بلیک لسٹ
یا دیوالیہ نہ ہوں، کامیاب بولی دہندہ واسا خانیوال / نیلام کمیٹی کو بطور Surety دو ضامن دینے کیلئے وہ افراد اہل ہوں گے، جن کے
پاس Valid این آئی این نمبر ہو اور ٹھیکہ / بولی کی رقم مساوی بیلنس ہونا لازم ہے نیز ضامن اپنی جائیداد کی مصدقہ فرد ملکیت بھی پیش کرنے کا پابند ہو گا۔ کامیاب بولی
دہندہ کسی بھی قسم کی اور چار جنگ نہ کرنے کا پابند ہو گا۔ اور چار جنگ کی صورت میں حسب قواعد کارروائی عمل میں لائی
جائے گی، تاہم ایسا کوئی بھی ٹھیکیدار جو بولی میں حصہ نہ لے سکے گا جس کی پہلے سیکورٹی ضبط ہوئی ہو۔ ٹھیکیدار متعلقہ ٹھیکہ کی شرائط نیلامی پر عملدرآمد کرنے کا پابند ہو گا۔
کسی بھی قسم کے حالات، آفات، مسائل یا ٹھیکہ میں کسی قسم کا نقصان ہونے کی صورت میں ٹھیکیدار مکمل اور ادائیگی سیکورٹی ادا کرنے کا پابند ہو گا، اور کسی رعایت
کا مستحق نہ ہو گا۔ مزید یہ کہ شرائط نیلام عام دفتری اوقات میں دفتر واسا خانیوال سے ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔ بولی پر مطابق ریزرو پرائس برائے معیاد ٹھیکہ دیا جائے گا۔
(نوٹ): ٹھیکیدار مذکورہ گورنمنٹ کی طرف سے کسی بھی قسم کے ٹیکسز جس میں جی ایس ٹی، انکم ٹیکس و دیگر ٹیکسز دینے کا پابند ہو گا۔
نمبر شمار | نام ٹھیکہ | معیاد | ریزرو پرائس | زر ضمانت 10% | تاریخ نیلام
1 | ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ چک نمبر 169/10-R (ڈسپوزل طارق آباد، ڈسپوزل جہانیاں بائی پاس اور 168/10-R (پولیس لائنز) | 27-2026 | 83,13,000/- | 8,31,300/- | 10-11-2026
المشہر: بحکم ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر واسا خانیوال
IPL-11347