Tender notice

Third Time Advertisement Public Auction of Income Contracts for the Year 2026-27

Tender No: IPL-11333

CategoryBaldia, Services Required, Water Supply Scheme / Drains / Sewerage, General Order Supply
Departmentدفتر میونسپل کمیٹی کبیروالا ضلع لودھراں
Advertising dateMon 26 Oct 26
Opening dateTue 10 Nov 26
NewspaperDunya Lahore

Tender details

دفتر میونسپل کمیٹی کبیروالا ضلع لودھراں
تیسری مرتبہ اشتہار نیلام عام ٹھیکہ جات آمدن برائے سال 27-2026
عرصہ آٹھ ماہ از 2026-11-01 تا 2027-06-30 میونسپل کمیٹی کبیروالا
میونسپل کمیٹی کبیروالا اپنی درج ذیل مدات آمدن برائے سال 27-2026 ٹھیکہ پر دینے کیلئے مورخہ 2026-11-10 بوقت 11:00 بجے دن بمقام
جناح ہال میونسپل کمیٹی کبیروالا زیر پنجاب لوکل گورنمنٹ (حقوق وصولی) رولز 2016 نیلام عام کر رہی ہے حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن نمبر
253/97-LG(1)-SOV-30-10-2003 کے تحت صوبہ پنجاب کی ضلعی حکومتوں میں رجسٹرڈ ٹھیکیداران، تجدید شدہ ٹھیکیداران 27-2026
مقررہ مدت کی فیس بصورت کال ڈیپازٹ جو کہ کسی بھی مجاز آفیسر نیلام کے پاس جمع کروا کر بولی میں حصہ لے سکیں گے۔ ہر بولی دہندہ کیلئے لازم
ہو گا کہ وہ نیلام عام سے قبل %10 بطور زر بیانہ، اپنے شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی اور رجسٹریشن کی مصدقہ کاپی میونسپل کمیٹی کبیروالا کے ریکارڈ میں جمع کرائے۔
کمپنی کی صورت میں جملہ شراکت داروں سے مختار نامہ ساتھ لانا لازم ہو گا۔ کوئی بھی بولی دہندہ حکومت / کسی بھی لوکل کونسل کا باقی دار / بلیک لسٹ
ہو گا۔ بولی میں حصہ نہ لے سکے گا۔ ٹھیکیدار، شناختی NTN نمبر ہونا ضروری ہے۔ ٹھیکیدار آکشن اینڈ کنڈیشن رولز 2016 کی تمام شرائط کا پابند ہو گا (جس میں
%16 PST اور انکم ٹیکس کی %10 رقم نیلام دوران معاہدہ گورنمنٹ کی طرف سے موصول تمام ہدایات / کسی بھی قسم کے ٹیکسز پر عملدرآمد کرنے کا پابند ہو گا)۔
ٹھیکیدار ہر لحاظ سے ایک بولی یا تمام بولیاں منظور / مسترد کرنے میں جملہ شرائط انضباطیات منظور شدہ شیڈول ریٹس / فیس ہائے و دیگر تفصیلات دفتر میونسپل آفیسر ہی سے
دفتر اوقات کار میں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔ تفصیل ٹھیکہ جات درج ذیل ہے۔
نوٹ: کامیاب بولی دہندگان قابل فائز ہونے کی صورت میں گورنمنٹ کے قوانین کے مطابق ٹیکس دینے کا پابند ہو گا۔
نمبر شمار | نام مدات | ریزرو زر نیلام | زر بیانہ %10 | میعاد ٹھیکہ
1 | آڈٹ فیس اور بن کبیروالا | 2640808 | 264080 | 2026-11-01 تا 2027-06-30
2 | مذہبی فیس | 600155 | 60015 | 2026-11-01 تا 2027-06-30
3 | فروختگی گندے پانی ڈسپوزل ظفر آباد کبیروالا | 257777 | 25777 | 2026-11-01 تا 2027-06-30
4 | فروختگی گندے پانی ڈسپوزل بختو والا کبیروالا | 82222 | 8222 | 2026-11-01 تا 2027-06-30
5 | فروختگی گندے پانی ڈسپوزل لودھراں روڈ کبیروالا | 744710 | 74471 | 2026-11-01 تا 2027-06-30
6 | فروختگی گندے پانی ڈسپوزل پرانا پہاڑ پور روڈ کبیروالا | 18888 | 1888 | 2026-11-01 تا 2027-06-30
المنشہر
سید غلام مصلح الدین شاہ
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کبیروالا
اقراء عمر
ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کبیروالا
IPL-11333