Tender notice

Public Auction of Contracts WASA Khanewal

Tender No: IPL-11347

CategoryWASA, Water Supply Scheme / Drains / Sewerage, Public Health, Auction, Repair & Maintenance
DepartmentWASA Khanewal
Advertising dateMon 26 Oct 26
Opening dateTue 10 Nov 26
NewspaperThe Nation Lahore

Tender details

دفتر واسا خانیوال
نیلام عام ٹھیکہ جات واسا خانیوال
واسا خانیوال کو اپنی درج ذیل مدہائے آمدن کی وصولی کے لئے برائے سال 27-2026ء بذر یہ نیلام عام ٹھیکہ دیا مقصود ہیں۔ خواہشمند حضرات
10 نومبر 2026 بوقت 11:00 بجے دن بمقام دفتر واسا خانیوال تشریف لائیں۔ نیلامی میں حصہ لینے کے لئے درج ذیل شرائط مقصود ہیں۔ ہر بولی
دہندہ پر لازم ہوگا کہ وہ نیلامی سے قبل اپنے شناختی کارڈ کی مصدقہ نقل، فارم ہائے ٹھیکہ کا اجازت نامہ اور زر ضمانت بطور کال ڈیپازٹ رسید (CDR)
ازاں شیڈول بینک، حق ڈائریکٹر فنانس واسا خانیوال نیلام کمیٹی کے پاس جمع کرائے نیز صرف وہ شخص / فرم ہائے نیلامی میں حصہ لے سکیں گے جو خود پندار / یا
کسی بھی وفاقی / صوبائی سرکاری ادارے میں بلیک لسٹ یا دیوالیہ نہ ہوں، کامیاب بولی دہندہ واسا خانیوال / نیلام کمیٹی کو بطور Surety دو ضامن دینے کا
پابند ہوگا۔ Surety دینے کیلئے وہ افراد اہل ہوں گے جن کے پاس Valid این ٹی این نمبر ہو اور ٹھیکہ / بولی کی رقم مساوی سیلفیٹ ہونا لازم ہے۔ نیز غیر ضافتی
اپنی جائیداد کی مصدقہ فرد ملکیت بھی پیش کرنے کا پابند ہوگا۔ کامیاب بولی دہندہ کسی بھی قسم کی اور چار جنگ نہ کرے گا اور ٹھیکہ کے مطابق شرائط و معاہدہ
چلانے کا پابند ہوگا۔ اور چار جنگ کی صورت میں قواعد و کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاہم ایسا کوئی بھی ٹھیکیدار بولی میں حصہ نہ لے سکے گا جس کی
پہلے سکیورٹی ضبط ہوئی ہو۔ ٹھیکیدار متعلقہ ٹھیکہ کی شرائط نیلامی پر عملدرآمد کرنے کا پابند ہوگا۔ کسی بھی قسم کے حالات / آفات / مسائل / ٹھیکہ میں کسی قسم کا
نقصان ہونے کی صورت میں ٹھیکیدار اصل ادائیگی بمعہ سیکرٹری ادا کرنے کا پابند ہوگا، اور کسی رعایت / Rebate کا مستحق نہ ہوگا۔ مزید یہ کہ شرائط نیلام عام
دفتری اوقات میں دفتر واسا خانیوال سے ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔ بولی برائے براہ راست پر پروسیس پر ٹھیکہ کی جائیگی۔
(نوٹ) ٹھیکیدار مذکورہ گورنمنٹ کی طرف سے کسی بھی قسم کے ٹیکسز جس میں جی ایس ٹی، انکم ٹیکس، و دیگر ٹیکسز دینے کا پابند ہوگا۔
نمبر شمار | نام ٹھیکہ | میعاد | زر روپیہ | زر ضمانت 10% | تاریخ نیلام
1 | ویسٹ واٹر / سیوریج چوک نمبر 169/10-R | 27-2026 | 83,13,000/- | 8,31,300/- | 10-11-2026
| (ڈسپوزل طارق آباد و سہیل جہانیاں بائی پاس | | | |
| اور 168/10-R (پیس لائٹر)) | | | |
ڈپٹی ڈائریکٹر واسا خانیوال
IPL- 11347