Tender notice

Tender Notice for Provision of Printing Items

Tender No: INF-KRY-4651/26

CategoryStationery, General Order Supply
Departmentسندھ ہائی کورٹ، کراچی
Advertising dateTue 27 Oct 26
Opening dateFri 13 Nov 26
NewspaperExpress Karachi

Tender details

سندھ ہائی کورٹ، کراچی
22.10.2026 مورخہ SHC/BUD/TN/FY-2026-27/VI/Printing Items نمبر
ٹینڈر طلبی نوٹس (این آئی ٹی)
سندھ ہائی کورٹ، کراچی میں مندرجہ ذیل تفصیل پر وکیورمنٹ کیلئے قابل میعاد انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے حامل، اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی فعال ٹیکس دہندگان فہرست (اے ٹی ایل) پر موجود ہوں، ای۔ پاک ایکوائزیشن ڈسپوزل سسٹم (ای پی اے ڈی ایس) ایس۔ پی۔ پروکیورمنٹ کیلئے سندھ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (ایس پی پی آر اے) سے رجسٹرڈ فرموں سے الیکٹرونک پیکشیں طلب کرتا ہے۔ یہ نوٹس سندھ پبلک پروکیورمنٹ رولز 2010 کے رول 46 کی مطابقت میں جاری کیا گیا ہے، اور ایک وقت ای پی اے ڈی ایس کی ویب سائٹ https://sindhhighcourt.gov.pk/tender.php اور سندھ ہائی کورٹ کی سرکاری ویب سائٹ www.pprasindh.gov.pk پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔
پروکیورنگ ایجنسی سندھ ہائی کورٹ کراچی
این آئی ٹی / ٹینڈر نمبر SHC/BUD/TN/FY-2026-27/VI/Printing Items
ٹینڈر عنوان سندھ ہائی کورٹ کراچی میں پرنٹنگ آئٹمز کی فراہمی
پروکیورمنٹ کا طریقہ کار سنگل اسٹیج۔ ون اینویلوپ طریقہ کار (رول 46، ایس پی پی آر اے رولز 2010)
بڈنگ دستاویزات فیس بلا معاوضہ، ای پی اے ڈی ایس اور کورٹ کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب
سیکیورٹی پیکش لاگت کی 2%۔ ڈیمانڈ ڈرافٹ / پے آرڈر ڈی آر جی رجسٹرار، سندھ ہائی کورٹ، کراچی
پیکش کی قابل میعاد مدت پیکش کھولنے کی تاریخ سے 90 یوم
پیکشیں جمع کرانے کیلئے آخری تاریخ اور وقت بروز جمعہ، 13 نومبر 2026، 10:30 بجے
پیکش کھولنے کی تاریخ اور مقام بروز جمعہ، 13 نومبر 2026، دن 11:00 بجے ۔ دفتر ڈائریکٹر جنرل (فنانس اینڈ اکاؤنٹس)، سندھ ہائی کورٹ، کراچی
پیکش جمع کرانے کا پتہ دفتر ڈائریکٹر جنرل (فنانس اینڈ اکاؤنٹس)، سندھ ہائی کورٹ، ہائی کورٹ بلڈنگ، صدر، کراچی
رابطہ فرد جناب طارق سرور، جے او اے، فون: 9-99203151-021، ایکسٹینشن: 295
1۔ ای پی اے ڈی ایس پر رجسٹرڈ نہ ہوں، وہ سندھان پروکیورمنٹ پر اپنا اکاؤنٹ بنا کر پیکشیں جمع کرانے میں تکنیکی دشواریوں کیلئے ایس پی پی آر اے کی ٹیکنیکل سپورٹ ٹیم کو ملا خطہ کیا جاسکتا ہے۔
2۔ بڈ سیکیورٹی کاپی، بڈ سیکیورٹی کی اسکین کردہ کاپی، الیکٹرونک پیکش جمع کراتے وقت ای پی اے ڈی ایس پر اپ لوڈ کرنی ہوگی۔ پیکش کی دستخط شدہ ہارڈ کاپی کے ہمراہ اصل انسٹرومنٹ پیکش کھولنے کے وقت سے قبل پیکش جمع کرانے کے پتے پر لازمی اضافی طور پر پہنچانی جائے گی، مطلوبہ بڈ سیکیورٹی کی منسلک کئے بغیر پیکشیں عدم موافقت تصور کی جائیں گی۔
3۔ جانچ پڑتال اور تصدیق: پیکشیں بڈنگ دستاویزات میں ترتیب دیئے گئے معیار کی مطابقت میں جانچی جائیں گی۔ اور کنٹریکٹ، کم ترین جانچ پڑتال کردہ، اہلیت اور تکنیکی ریکوائرمنٹس پر پورا اترنے والے موافق بولی دہندہ کو تفویض کی جائیں گی۔
4۔ پیکشوں کی مستردگی: سندھ ہائی کورٹ، کسی یا تمام پیکشوں کو مسترد کرنے اور بلا اظہار وجوہ اور متاثرہ بولی دہندگان کی ذمہ داری کے بغیر، قابل اطلاق سندھ پبلک پروکیورمنٹ رولز، 2010 کے تحت کسی ایک کنٹریکٹ کے جانے سے قبل کسی بھی وقت بڈنگ کا کاروائی کو ختم کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
5۔ عدم موافق پیکشیں: پیکشیں جو مشروط، غیر دستخط شدہ، غیر مرمت شدہ، یا مقررہ تاریخ اور وقت کے بعد موصول ہونے والی نیز غیر ضروری لائی جائیں گی اور عدم موافقت کے طور پر مسترد کردی جائیں گی۔
(دستخط)
کامران احمد حمیدی
ڈائریکٹر جنرل (فنانس اینڈ اکاؤنٹس)
چیئر مین، پروکیورمنٹ کمیٹی
INF/KRY/4651/2026
i WORK FOR SINDH
www.iwork4sindh.com
JOB PORTAL BY
INFORMATION DEPARTMENT