Tender details
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن حکومت پنجاب چوہدری شافع حسین صوبائی وزیر برائے صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کی زیر سرپرستی سمال انڈسٹریل اسٹیٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا قیام اظہار دلچسپی برائے حصول انڈسٹریل پلاٹس پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن محکمہ صنعت و تجارت و سرمایہ کاری حکومت پنجاب کا ایک ذیلی ادارہ ہے۔ یہ ادارہ اب تک پنجاب کے بڑے شہروں میں 24 سے زائد سمال انڈسٹریز اسٹیٹس مکمل کر چکا ہے۔ جن میں صنعت کاری کا عمل کامیابی سے جاری ہے۔ پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے تحت اور جناب چوہدری شافع حسین صاحب صوبائی وزیر برائے صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کی زیر سرپرستی سمال انڈسٹریل اسٹیٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ جس میں بجلی، پانی، گیس، سیوریج جیسی بنیادی سہولیات مہیا کی جائیں گی۔ جس کیلئے خواہشمند حضرات سے اظہار دلچسپی مقصود ہے۔ پلاٹ حاصل کرنیوالے خواہشمند حضرات اپنی پیشکش کے ہمراہ فی کنال مبلغ 1000 روپے کے نام مورخہ 13/11/2026 تک جمع کروائیں۔ PSIC RO FAISALABAD عمران عصمت پنوں، ریجنل ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ٹاؤن فیصل آباد رابطہ نمبر: 0300-7680682 ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ آفیسر پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ٹوبہ ٹیک سنگھ رابطہ نمبر: 041-9220041 پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن محکمہ صنعت و تجارت و سرمایہ کاری حکومت پنجاب