Tender notice

Public Auction for Lease of Auqaf Lands

Tender No: TS-29274465782

CategoryAuction, Land
DepartmentAuqaf Department (Muslim) Auqaf Circle Faisalabad, Circle Jhang and Circle Shahkot (Faisalabad Zone)
Advertising dateTue 27 Oct 26
Opening dateThu 29 Oct 26
NewspaperExpress Faisalabad

Tender details

اشتہار نیلام عام پٹہ جات وقف اراضیات زیر تحویل محکمہ (مسلم) اوقاف سرکل فیصل آباد سرکل جھنگ اور سرکل شاہ کوٹ (فیصل آباد زون) فیصل آباد زون محکمہ اوقاف سرکل فیصل آباد سرکل جھنگ اور سرکل شاہ کوٹ (فیصل آباد زون) کے زیر تحویل وقف اراضیات کے پٹہ جات یکم فیصل 2027ء کا نیلام حسب ذیل پروگرام کے مطابق بوقت 11:00 بجے دن منعقد ہوگا۔ خواہشمند حضرات بولی میں حصہ لینے کے لئے جائے نیلام پر تشریف لائیں۔ مزید تفصیلات اور شرائط متعلقہ دفتر منیجر ان اوقاف فیصل آباد زون سے دفتری اوقات کار کے دوران معلوم کی جاسکتی ہیں۔ جائے نیلام تاریخ نیلام رقبہ تعدادی مرلے۔ کنال۔ ایکڑ تعداد نام وقف اراضیات وقف اراضیات چک نمبر 273 رب واقع رائے چک فیصل آباد، چک نمبر 273 رب علی وال فیصل آباد، چک نمبر 253 رب جہانگیر کلاں، چک نمبر 119 ج ب سانہ فیصل آباد، چک نمبر 42 گ ب لوپوکی، چک نمبر 23 گ ب تحصیل جنڈوالا، موضع گڑھ شاہ تاندلیانوالا، سائیں مراد علی چک نمبر 463 گ ب وقف اراضی ملحقہ امام بارگاہ سیداں موضع رشید پور وقف اراضی گدی کوٹہ گرانڈ سید والا (خانقاہ غلام پیر موضع ٹھٹھہ، مشروط عدالتی فیصلہ) دفتر فیروز اوقاف فیصل آباد دو اقع عقب جنرل بس اسٹینڈ بالمقابل دربار حضرت بابا نور شاہ ولی فیصل آباد (ٹیلیفون نمبر 0300-2893373) دفتر فیروز اوقاف جھنگ بھکر روڈ محلہ اہت پورہ جھنگ (ٹیلیفون نمبر 0300-6502965) دفتر فیروز اوقاف شاہ کوٹ دربار حضرت سید مراد علی شاہ المعروف بابا لوکھیہ بزاری شاہ کوٹ (ٹیلیفون نمبر 0300-6760488) 29 اکتوبر 12، 19، 26 نومبر 10، 17، 31 دسمبر 2026ء 30 اکتوبر 10، 17، 24 نومبر 16، 23 دسمبر 2026ء 31 اکتوبر 02، 16، 18، 25 30 نومبر دسمبر 2026ء 33-06-10 08-05-11 29-05-03 9 01 03 المنشہر۔ زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف فیصل آباد زون دفتر وقف عقب جنرل بس اسٹینڈ بالمقابل دربار حضرت بابا نور شاہ ولی فیصل آباد (ٹیلیفون نمبر 041-9330140)