Tender details
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
دفتر مهتمم برقیات آپریشن ڈویژن جہلم ویلی
نمبر: 1133 مورخہ: 26-10-26
ٹینڈر نوٹس
زیر تخطی کو ڈویژن ہذا کی ذیلی سب ڈویژن ہا میں ترقیاتی میزانیہ کی سکیم "Electrification OF Remaining Areas In
District Muzafarabad Jhellum Valley & Bagh" کے خلاف وادپا کے تعمیرات کے مطابق تنصیب HT پول، LT پول،
نئے سیٹ، ارتھ راڈ، ٹرانسفارمرز، میسنری، کھدائی، بندائی کنڈکٹر، ہارڈ وئیر کیبلز کیلئے پاکستان انجینئرنگ کونسل میں رجسٹرڈ فرم / کمپنی
تجدید مالی سال 27-2026 کیلئے سپلائیز کیٹگری EE05, EE04, CE10 میں موجودہ سے Single Stage One Enevelope
Procedure کے تحت سر بمہر ٹینڈر مطلوب ہیں۔ بڈنگ ڈاکومنٹ مورخہ 10-11-2026 تک اجراء ہو گا اور مورخہ 11-11-2026
کو بوقت 12:30pm بجے دن ٹھیکیداران کے نامزد کردہ نمائندگان کی موجودگی میں کھولے جائیں گے۔ کام کی تفصیل دفتری اوقات کار
میں دفتر ہذا سے معلوم کی جا سکتی ہے۔
شمار
1
2
نمبر
پیکیج A
پیکیج B
نام سب ڈویژن
سب ڈویژن مٹیاں
بالا، چکار
سب ڈویژن چناری
HT پول
34'8"
(No)
17
68
HT کنڈکٹر
(Km)
5.27
21.08
LT پول
(No)
40
200
LT کنڈکٹر
(Km)
7.75
38.75
ایل ٹی سیٹ
(No)
47
218
ارتھ راڈ
(No)
57
268
ٹرانسفارمر
50 KVA
(No)
4
3
پٹ سیکیورٹی
(RS)
81154/-
355790/-
شرائط
1۔ بڈنگ ڈاکومنٹ سینیٹری اینڈ پرنٹنگ چارجز مبلغ-/2000 روپے جمع کروا کر مورخہ 10-11-2026 تک دفتری اوقات کار میں
حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ ہر پیکیج کے لیے علیحدہ سے ٹینڈر فارم حاصل کرنا ہو گا۔
2۔ بڈ سیکیورٹی رنی ڈرافٹ، پے آرڈر، ڈی آر سی کی صورت میں ڈیمانڈ شامل کرنا ہو گی۔ نیز ڈی آر سی اصل مالکان / فرم کی جانب سے جاری
ہونے پر ہی قابل قبول ہو گی۔
3۔ بلیک لسٹ فرم معاہدہ میں شامل ہونے کے اہل نہ ہو گے۔ اسکے علاوہ وہ فرمز اپنی فارمز کے ساتھ حلفیہ بیان دینا ہو گا
کہ وہ کسی سرکاری شعبہ سے اور نہ ہی کسی گورنمنٹ ادارہ سے Conflict کر رہا ہے۔
4۔ آزاد کشمیر میں مروجہ جملہ ٹیکسز کی مکمل بل ادائیگی کے دوران کی جائے گی۔
5۔ ڈویژن ہذا کے نامزد شدہ سٹور سے ان لوڈنگ اور سیف رسیف ٹرانسپورٹیشن بڈ مہیا ہو گی۔
6۔ ٹھیکیدار کسی بھی کام کو Sublet نہ کروانے کا پابند ہو گا۔
7۔ فرم کے مالک کا از خود درخواست جمع کروانی ہو گی اور ٹینڈر وصول کرنا ہو گا تا کہ مجاز نمائندہ و ٹھیکیدار کی صورت میں فرم کے مالک کی
جانب سے اسٹام پیپر پر اختیاری لیٹر جو کہ نوٹری پبلک سے مصدقہ ہو لازمی ہے اسکے علاوہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی کاپی جو
تصدیق شدہ ہو درکار ہے۔
8۔ فرم کمپنی کو عمر اور مدت محکمہ ہذا میں کئے گئے سابقہ ترقیاتی کام کا تفصیلی سرٹیفکیٹ فراہم کرنا ضروری ہو گا۔ بصورت دیگر بڈنگ
ڈاکومنٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔
9۔ PPRA رولز کے مطابق ٹینڈر قبول / مسترد کیا جا سکتا ہے۔
10۔ با اختیار آزاد جموں و کشمیر کی ویب سائٹ www.ajk.ppra.gov.pk پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔
11۔ مزید رہنمائی / معلومات کے لیے دفتری اوقات کار میں مهتمم برقیات آپریشن ڈویژن جہلم ویلی کے ٹیلیفون نمبر
05822-922617 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
مهتمم برقیات
آپریشن ڈویژن جہلم ویلی
AJK 57-D/10/2026