Tender notice

Electrification OF Remaining Areas In District Muzafarabaad Jhellum Valley & Bagh

Tender No: AJK-57-D/26

CategoryElectrical, Energy, Construction, Material
DepartmentAzad Government of Jammu & Kashmir, Office of the Executive Engineer Electricity Operation Division Jhelum Valley
Advertising dateTue 27 Oct 26
Opening dateWed 11 Nov 26
NewspaperObserver Rawalpindi

Tender details

آزاد حکومت جموں و کشمیر
THE STATE OF AZAD GOVT. OF JAMMU & KASHMIR
دفتر مهتمم برقیات اوپریشن ڈویژن جہلم ویلی
نمبر: 1133 مورخہ 26-10-2026
ٹینڈر نوٹس
زیر تخطی کو وڈیشن ہذا کی ذیلی سب ڈویژن ہا ہا میں ترقیاتی میزانیائے کی سکیم "Electrification OF Remaining Areas In District Muzafarabaad Jhellum Valley & Bagh"
کے خلاف واپڈا و دیگر تعمیرات کے مطابق تنصیب HT پولز، LT پولز، نئے سیٹ، ارتھ راڈ، ہتھکڑی
ٹرانسفارمر، مز و بچائی، ابتدائی کنڈکٹر، معہ دیگر وائرنگ کیلئے پاکستان انجینئرنگ کونسل میں رجسٹرڈ فرم / کمپنی سے Single Stage One Enevelope Procedure
کوڈ EE05, EE04, CE10 اور دیگر متعلقہ کاموں کیلئے مالی سال 27-2026 کے لیے سیلز ٹیکس
سے مطلوب ہیں۔ بڈنگ
ڈاکومنٹ مورخہ 10-11-2026 تک اجراء ہو کر مورخہ 11-11-2026 کو بوقت 12:30pm دن ٹھیکیدار ان کے نامزد کردہ نمائندگان کی موجودگی میں کھولے
جائیں گے۔ کام کی تفصیل دفتری اوقات کار میں دفتر ہذا سے معلوم کی جا سکتی ہے۔
نمبر شمار
نام
سب ڈویژن
HT
پو
(No)
Rabbit
(Km)
LT
پو
(No)
Ant
(Km)
ایل ٹی کنڈکٹر
(No)
ایچ ٹی کنڈکٹر
(No)
نئے سیٹ
(No)
ارتھ راڈ
(No)
ٹرانسفارمر
KVA
(No)
پیکورٹی
(RS)
1
A
سب ڈویژن ہلال، بالاچار
34'8"
17
5.27
40
7.75
47
57
4
81154/-
2
B
سب ڈویژن چناری
68
21.08
200
38.75
218
268
3
355790/-
شرائط:۔
1۔ بڈنگ ڈاکومنٹ / سٹیشنری اینڈ پرنٹنگ چارجز مبلغ -/2000 روپے جمع کروا کر مورخہ 10-11-2026 تک دفتری اوقات کار میں حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
2۔ بڈنگ کے لیے علیحدہ سے ٹینڈر فارم حاصل کرنا ہوگا۔
3۔ بڈ سیکورٹی ڈرافٹ، پے آرڈر، ٹی ڈی آر اصل مالکان / فرم کی جانب سے جاری ہونے پر ہی قابل قبول ہوگی۔
4۔ بلیک لسٹ فرم، سیلز ٹیکس میں شامل ہونے کے اہل نہ ہو گئے اسکے علاوہ فرمز / کمپنی کو اپنے فارم کے ساتھ حلفیہ بیان دینا ہوگا کہ وہ کسی بلیک لسٹ نہ
ہوئے اور نہ ہی کسی گورنمنٹ ادارے سے انکا کوئی Conflict رہا ہے۔
5۔ آزاد کشمیر میں مروجہ جملہ ٹیکسز کی مکمل ادائیگی کے دوران کی جائے گی۔
6۔ ذریعہ ڈویژن ہذا پر منظور شدہ سے لوڈنگ ان لوڈنگ اور سیف ٹرانسپورٹیشن بڈ میں شامل ہوگی۔
7۔ ٹھیکیدار کسی بھی کام کو Sublet کروانے کا پابند ہو
8۔ فرم کے مالک کو خود درخواست جمع کروانی ہوگی اور ٹینڈر وصول کرتا ہوگا نامزد کردہ نمائندہ کی صورت میں فرم کے مالک کی جانب سے اسنام پر بااختیار
لیٹر جو کہ فرم کی پبلک سے صدقہ و تالازمی ہے اسکے علاوہ کمپیوٹر شناختی کارڈ کی کاپی جو تصدیق شدہ ہو، درکار ہے۔
9۔ فرم / کمپنی کو درخواست گیلنس میں کیے گئے سابقہ ترقیاتی کام کا مکمل حلفیہ فراہم کرنا ضروری ہوگا بصورت دیگر بڈنگ ڈاکومنٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔
10۔ PPRA رولز کے مطابق ٹینڈر نوٹس کو مسترد کیا جا سکتا ہے۔
11۔ یہ اشتہار آزاد جموں و کشمیر کی ویب سائٹ www.ajk.ppra.gov.pk پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔
12۔ مزید کسی رہنمائی / معلومات کے لیے دفتری اوقات کار میں مہتمم برقیات اوپریشن ڈویژن جہلم ویلی کے ٹیلی فون نمبر 05822-922617 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
مهتمم برقیات
اوپریشن ڈویژن جہلم ویلی
AJK NO-57D/10/2026