Tender details
نیلام عام عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ 73 آرڈینس یونٹ میں مورخہ 10-11-Nov 2026 بوقت 9 بجے مختلف اقسام کی پرانی گاڑیاں، ٹائر، بیٹریاں، ایم ٹی سکریپ، آئرن سکریپ، ایلومینیم سکریپ، پلاسٹک سکریپ، لیڈ سکریپ، کیتوس سکریپ، وڈ، وڈلن اور کاٹن ریگ کا نیلام عام (جہاں ہے جیسے ہے) کی بنیاد پر منعقد ہوگا۔ کامیاب بولی دہندگان کو کل رقم کا 25% موقع پر ہی جمع کروانا ہوگا اور باقی 75% رقم 73 آرڈینس یونٹ کے نمائندے کی موجودگی میں متعلقہ بینک میں جمع کروانا ہوگا۔ رابطہ: 73 آرڈینس یونٹ سمہ سٹہ (بہاولپور) ٹیلیفون نمبر: 0317-1009100