Tender notice

Provision of Printing Items for High Court of Sindh, Karachi

Tender No: INF-KRY-4651/26

CategoryPrinting, Stationery, General Order Supply
DepartmentHigh Court of Sindh, Karachi
Advertising dateTue 27 Oct 26
Opening dateFri 13 Nov 26
NewspaperJang Karachi

Tender details

عدالت عالیہ سندھ، کراچی
حکومت سندھ
No.SHC/BUD/TN/FY-2026-27/VI/Printing items
مورخہ: 22-10-2026
ٹینڈر طلبی نوٹس (NIT)
عدالت عالیہ سندھ کراچی ایک الیکٹرانک بڈ ڈسپوزل سسٹم (EPADS)۔ ای۔ پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (SPPRA) سے
رجسٹرڈ فرمز جو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) فعال ٹیکس اور سیلز ٹیکس ڈپارٹمنٹ رجسٹریشن کے حامل اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR)
کنٹریکٹر کی فہرست (ATL) پر موجود ہیں وہ الیکٹرانک بڈز جمع کروا سکتی ہے نوٹس ہذا سندھ پبلک پروکیورمنٹ رولز 2010 کے رول 46 کے مطابق جاری کیا گیا ہے اور
وقت۔ ای۔ پی۔ پی۔ آر۔ اے سندھ کی سرکاری ویب سائٹ www.pprasindh.gov.pk اور عدالت عالیہ سندھ کی سرکاری ویب سائٹ https://sindhhighcourt.gov.pk/tender.php پر اپ لوڈ
کر دیے گئے ہیں۔
پروکیورنگ ایجنسی: عدالت عالیہ سندھ کراچی
NIT / ٹینڈر نمبر: SHC/BUD/TN/FY-2026-27/VI/Printing items
ٹینڈر کا عنوان: عدالت عالیہ سندھ کراچی میں پرنٹنگ آئٹمز کی فراہمی
حصول طریقہ: ایک مرحلہ، ایک لفافہ طریقہ (SPPRA رولز 2010، رول 46)
بڈنگ دستاویزات: ای پی اے ڈی ایس اور عدالت کی ویب سائٹ پر بلا قیمت دستیاب
پیسکیورٹی: پیشکش مالیت کی 2% ڈیمانڈ ڈرافٹ/پے آرڈر/CDR/تکن ہائی کورٹ آف سندھ کراچی
پیشکش کا کام کی مدت: پیشکش کھلنے کی تاریخ سے 90 دن
پیشکش جمع کرانے کے لیے آخری تاریخ اور وقت: جمعہ 13 نومبر 2026 صبح 10:30 بجے
پیشکش کھلنے کی تاریخ، وقت اور مقام: جمعہ 13 نومبر 2026 صبح 11:00 بجے دفتر ڈائریکٹر جنرل (فنانس اینڈ اکاؤنٹس) ہائی کورٹ سندھ کراچی
پیشکش جمع کرانے کا پتا: دفتر ڈائریکٹر جنرل (فنانس اینڈ اکاؤنٹس) ہائی کورٹ سندھ کراچی
رابطہ کے لیے فرد: جناب غلام قادر سارویو A.O.A فون 9-021-99203151، ایکسٹینشن 295
1-ای۔ پی۔ پی۔ آر رجسٹریشن: پیشکش دہندگان جو پہلے رجسٹرڈ نہیں ہیں https://sindh.eprocure.gov.pk پر رجسٹرڈ ہو جائیں یا پیشکش جمع کرانے میں
تکنیکی دشواریوں پر SPPRA کی ٹیکنیکل سپورٹ ٹیم سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
2- پیسکیورٹی کا جمع کرانا: پیسکیورٹی کی ایک اسکین کی ہوئی کاپی الیکٹرانک بڈز جمع کرانے کے وقت EPADS پر اپ لوڈ کرنا ہوگی۔ اصل انشورمنٹ مع پیشکش کی دستخط شدہ
ہارڈ کاپی اضافی طور پر پیشکش کھلنے سے قبل پیشکش جمع کرانے کے پتے پر لازماً موصول ہو جائے۔ پیشکش جن کے ساتھ لازمی درکار پیسکیورٹی منسلک نہیں ہوں گی وہ عدم موافقت
کے طور پر مسترد کر دی جائیں گی۔
3- جانچ پڑتال اور تصدیق: پیشکشیں بڈنگ دستاویزات میں مرتب معیار کے مطابق جانچی جائیں گی اور کنٹریکٹ اہلیت اور تکنیکی شرائط پوری کرنے والے کم ترین تشخیص کردہ
موافق پیشکش دہندہ کو تفویض کیا جائے گا۔
4- پیشکشوں کا استرداد: عدالت عالیہ سندھ کو حق حاصل ہے کہ بلا اظہار وجوہ اور متاثرہ دہندہ (دہندگان) کے لیے کسی جوابدہی کے بغیر قابل اطلاق سندھ پبلک
پروکیورمنٹ رولز 2010 کے تحت فی اتمام تمام پیشکشیں مسترد کرنے اور کنٹریکٹ تفویض کرنے سے قبل بڈنگ کے عمل کو منسوخ کرے۔
5- عدم موافقت پیشکشیں: جو پیشکشیں جو شرط، غیر محدود شدہ، غیر مشروط یا مقررہ تاریخ اور وقت کے بعد موصول ہوں گی زیر غور نہیں لائیں جائیں گی اور بطور عدم موافقت مسترد
کر دی جائیں گی۔
دستخط: کامران احمد حمیدی
ڈائریکٹر جنرل (فنانس اینڈ اکاؤنٹس)
چیئرمین پروکیورمنٹ کمیٹی
INF/KRY. 4651/2026
WORK FOR SINDH
JOB PORTAL BY INFORMATION DEPARTMENT