Tender notice

Tender Notice for Canteen

Tender No: IPB-741

CategoryFood / Soap etc., General Order Supply, Services Required
DepartmentDaanish School (Boys & Girls) Rahim Yar Khan
Advertising dateTue 27 Oct 26
Opening dateTue 10 Nov 26
NewspaperThe Nation Lahore

Tender details

نوٹس اشتہار برائے کینٹین ٹینڈر (2026-27)
حکومت پنجاب
دانش سکول (بوائز اینڈ گرلز) رحیم یار خان
1۔ دانش سکول (بوائز اینڈ گرلز) جس کی اوسط نفری بشمول طلباء و طالبات، اساتذہ، سٹاف تقریباً 1460 ہے۔ کینٹین چلانے (فراہمی اشیاء خوردونوش و دیگر) کے لئے اچھی شہرت کے حامل تجربہ کار اور انکم ٹیکس گزار کینٹین ہولڈرز سے بڈز / پیشکشیں مطلوب ہیں جو کہ زیر دستخطی کو مورخہ 10 نومبر 2026 بروز منگل بوقت 11:00 بجے سے پہلے موصول ہو جانی چاہئیں۔ ٹینڈر اسی دن بوقت 11:30 بجے کھولے جائیں گے۔ ناکامیاب بولی پر اگلے دن 11 نومبر 2026 بروز بدھ دوبارہ بولی ہو گی اور دوبارہ ناکام ہونے پر اگلی بولی 12 نومبر 2026 بروز جمعرات کو ہو گی۔ کنٹریکٹ 30 جون 2027 تک کے لئے ہو گا جو فریقین کی باہمی رضامندی سے سالانہ قابل توسیع ہو گا۔
2۔ ٹھیکہ / ٹینڈر پنجاب پبلک پروکیورمنٹ رولز 2014 کے مطابق ہو گا۔
3۔ فارمر کے لیے 10 فیصد جبکہ نان فارمر کے لیے 20 فیصد ایڈوانس ٹیکس لاگو ہو گا جو کہ کامیاب بولی دہندہ کو یکمشت موقع پر ادا کرنا ہو گا۔ دیگر لاگو ٹیکسز گورنمنٹ کے مروجہ قوانین کے مطابق ہوں گے۔
4۔ ٹینڈر کے ہمراہ مبلغ -/30,000 روپے کا بینک ڈرافٹ / پے آرڈر (ناقابل قبول) قابل واپسی بطور زر ضمانت بنام دانش سکول (بوائز) سکیورٹی اکاؤنٹ رحیم یار خان جمع کروانا ہو گا۔
5۔ مطلوبہ سروس (اشیاء، خوردونوش و دیگر) کی تفصیل اور ٹینڈر ڈاکو مینٹس ادارہ ہذا سے دفتری اوقات میں مبلغ -/500 روپے کے عوض حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ ادارہ ہذا کسی ایک یا تمام ٹینڈرز کو گورنمنٹ رولز کے تحت منظور یا مسترد کرنے کا حق رکھتا ہے۔ کامیاب ٹھیکیدار کی مناسب پولیس و یکسیب کے بعد کینٹین کی الاٹمنٹ کا لیٹر جاری کیا جائے گا۔
شرائط: قواعد و ضوابط، ٹینڈر کا غذات اور اشیاء خوردونوش و دیگر کی تفصیلات سکول اوقات کار میں یا موقع پر دفتر سے ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔
IPB-741
دانش سکول (بوائز اینڈ گرلز) رحیم یار خان
فون نمبر: 068-5882355، 068-5882305