Tender notice

Food Items (E-Procurement) Tender Notice No. II & III

Tender No: IPL-11335

CategoryFood / Soap etc., General Order Supply
Departmentڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات سرگودھا ریجن سرگودھا
Advertising dateTue 27 Oct 26
Opening dateWed 18 Nov 26
NewspaperNai Baat Lahore

Tender details

اشیاء خوردنی (E-Procurement) ٹینڈر نوٹس نمبر II & III
برائے پر یز ن میانوالی، ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا، ڈسٹرکٹ جیل خوشاب اور ڈسٹرکٹ جیل بھکر کے لیے مالی سال 27-2026 کے عرصہ
کی مندرجہ ذیل اشیائے خوردنی جیل گیٹ بھاؤ کی بنیاد پر فراہم کرنے کے لیے مکمل مالیات پنجاب کے رجسٹرڈ ٹھیکیدار ان، دکاندار ان،
کمپنیوں، سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس، پنجاب ای-پر وکیورمنٹ سسٹم پر رجسٹرڈ ہوں، سے پنجاب ای-پر وکیورمنٹ سسٹم اور
پنجاب ای-پر وکیورمنٹ سسٹم کے نافذ کردہ پنجاب کی حکومت پنجاب کی خریداری کے متعلق قوانین و قواعد (PPRA)
رولز 2014 کے رول 27 (Bid Security) کے مطابق تخمینہ لاگت (DNIT Amount) کے 2% بطور بڈ سکیورٹی کی جمع کروانے کی
کارروائی ڈیجیٹل طریقہ کار کے تحت E-Pay System کے ذریعے کی جائے گی۔ بڈ سکیورٹی کی رقم بائی لنک 1-L کے ذریعے منتقل کی جائے گی، جو جاری کرنے والے
بینک کی طرف سے SWIFT MT-760 کو Bank of Punjab (BOP) کی طرف سے بڈ سکیورٹی کی رقم بھیجنے کی صورت یا طریقہ کار کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ تمام بون
بڈنگ گان اپنی بڈ PPRA کی ویب سائٹ https://ep.punjab.gov.pk/ پر ٹینڈر کھلنے کی مقررہ جگہ، تاریخ اور وقت سے قبل لازماً جمع کروائیں گے۔ اشیائے خوردنی کی تفصیل، مقدار اور شرائط و ضواب
ذیل ہیں۔

نمبر شمار | نام اشیاء خوردنی ٹینڈر نمبر II & III | اوسط تخمینہ لاگت | زر شمولیت 02%
1. | مقدار دال ماش (خشک) (کلو گرام) | 7641000 | 152820
| اوسط تخمینہ لاگت | 10500 | 199500
| زر شمولیت 02% | 3990 | 6750
2. | آٹا (دیا گیا چاول) کلو گرام | 6000 | 23400
| اوسط تخمینہ لاگت | 372000 | 1764000
| زر شمولیت 02% | 7440 | 35280
3. | مقدار پیاز (خشک) کلو گرام | 300 | 1200
| اوسط تخمینہ لاگت | 84600 | 478800
| زر شمولیت 02% | 1692 | 9552
4. | مقدار ادرک (کلو گرام) | 10000 | 43800
| اوسط تخمینہ لاگت | 900000 | 4075000
| زر شمولیت 02% | 18000 | 81500
5. | مقدار لہسن (خشک) کلو گرام | 550 | 1150
| اوسط تخمینہ لاگت | 68750 | 314750
| زر شمولیت 02% | 1375 | 6295
6. | مقدار برف (کلو گرام) | 9000 | 16500
| اوسط تخمینہ لاگت | 198000 | 363000
| زر شمولیت 02% | 3960 | 7260
7. | مقدار زر و رنگ (کلو گرام) | 02 | 5.96
| اوسط تخمینہ لاگت | 1860 | 9898
| زر شمولیت 02% | 37 | 198
8. | مقدار سویاں (کلو گرام) | 420 | 720
| اوسط تخمینہ لاگت | 130200 | 173700
| زر شمولیت 02% | 2604 | 3474
9. | مقدار گڑ (کلو گرام) | 18 | 28
| اوسط تخمینہ لاگت | 18900 | 27400
| زر شمولیت 02% | 378 | 548
10. | مقدار مرغی (زندہ) (کلو گرام) | 10000 | 53060
| اوسط تخمینہ لاگت | 1500000 | 5813000
| زر شمولیت 02% | 30000 | 116260
11. | مقدار سوکھی سبزی (کلو گرام) | 15000 | 15000
| اوسط تخمینہ لاگت | 675000 | 675000
| زر شمولیت 02% | 13500 | 13500
12. | مقدار 60 تا 65 گرام (فی عدد) | 15000 | 15000
| اوسط تخمینہ لاگت | 300000 | 300000
| زر شمولیت 02% | 6000 | 6000

نوٹ:
1. مذکورہ بالا اشیاء ٹینڈر کی شرائط و ضوابط فارم کے ساتھ منسلک ہو گا۔
2. تمام بڈز (a)(2) اور (b)(38) بذریعہ E-Bids مورخہ 18.11.2026 بروز بدھ 11:00 بجے دن Online وصول کی
جائیں گی اور ٹیکنیکل بڈز اسی دن 11:30 بجے تک Online کھولی جائیں گی۔
3. تمام خواہشمند ٹھیکیداران / فرم کنٹریکٹر ان کے لیے لازم ہے کہ وہ پنجاب پر وکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (PPRA)
پنجاب ای-پر وکیورمنٹ سسٹم پر خود رجسٹرڈ کروائیں اور اسی ویب سائٹ پر اپنا ٹینڈر / Technical Proposal اور Financial Proposal
بمع تمام کوائف مثلاً بینک ڈرافٹ، زر شمولیت، کاپی شناختی کارڈ (CDR) بمعہ بیان حلفی، اسٹامپ فارم 100/- روپے، سابقہ تین سالوں میں مختلف ٹھیکہ جات
کے ورک آرڈر، شناختی کارڈ اور دیگر معلومات میں دیے گئے فارم کے مطابق اپ لوڈ کریں ناکمل کوائف دینے یا غیر واضح / نا مکمل (illegible)
کاغذات کی صورت میں ٹینڈر منظور نہ ہو گا اور مسترد کر دیا جائے گا۔
4. تمام دستاویزات صاف دکھائی دیں گے غیر واضح / نا مکمل (illegible) پر اپ لوڈ پر وپوزل مسترد کر دیا جائے گا۔
5. منظور شدہ آفر / ٹھیکیدار مرغی چکن کی ادائیگی سیل ریٹ سرگودھا سے روزانہ کی بنیاد پر حاصل کی جائے گی اور ٹھیکیدار کو کم ترین نرخ
کی تمام جیلوں پر لاگو ہو گئے اور اس کے متعلق مزید معلومات دفتر ہذا سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
6. ٹھیکیدار زندہ مرغیاں جیل پر لائے گا اور چیک کروانے کے بعد اس کو ذبح کرے گا ٹھیکیدار کی جانب سے جو چکن جیلز کو فراہم کیا جائے گا وہ چکن،
پوٹھ، گردن، کلیجی، چربی وغیرہ کے بغیر ہونا چاہیے۔ اور اس پر وزن 1300 گرام تا 1500 گرام تک ہونا چاہیے۔
7. منظور شدہ آفر / ٹھیکیدار تازہ و خشک سبزی (کلو گرام)، ادرک (خشک)، لہسن (خشک)، دال اول کوالٹی،
فلٹر تازہ و خشک سبزی اول کوالٹی اور ادرک و لہسن وغیرہ کی ادائیگی ہول سیل ریٹ متعلقہ ڈسٹرکٹ مارکیٹ کمیٹی، ڈی سی آفس اور قیمت ایپ پنجاب
سے روزانہ کی بنیاد پر حاصل کیے جائیں گے اور منظور ہونے والے ریٹس میں سے 05% کٹوتی کے بعد ریٹس جاری کیے جائیں گے۔
8. وہ ٹھیکیدار جو مندرجہ بالا شرائط پوری نہ کرتے ہوں یا پر وکیورمنٹ کمیٹی کی رائے میں کسی دیگر وجہ کی بناء پر قابل قبول نہ ہوں مسترد کر دیے جائیں گے۔
9. ٹھیکیدار میں دی گئی پیشکش نوے (90) روز تک کارآمد رہے گی۔
10. ٹھیکہ منظور ہونے کی صورت میں متعلقہ فرم کو منظوری کے بعد 07 یوم کے اندر اندر متعلقہ سپرنٹنڈنٹ جیل کے ساتھ تحریری معاہدہ کرنا ہو گا جس میں تفصیلی شرائط درج ہوں گی
11. اور زر شمولیت کی صورت میں ٹھیکیدار ان کو رول نمبر 56 کے تحت کل ٹھیکہ کی مالیت کے 05% کے مساوی Performance Guarantee
دینا ہو گا۔
12. تمام مرد ٹھیکیدار اور انکی بڈز پر فرم کنندہ ہو۔
13. اگر بائی سکیورٹی پر یز ن، میانوالی کے لیے کامیاب ٹھیکیدار ان سٹرل جیل، میانوالی کے لیے بائی سکیورٹی پر یز ن، میانوالی
جیل، میانوالی کے منظور شدہ ورش کے مطابق اشیاء فراہم کرے گا۔
14. اگر کسی وجہ سے ٹینڈر مقررہ تاریخ پر نہ ہو تو یہ اشتہار غیر متعیاری شمار کیا جائے گا۔
15. تمام اشیاء کی فراہمی جس کی تفصیل اوپر درج کی گئی ہے پاکستان خالص خوراک کے رولز 1965 ترمیم شدہ 2011 اور پنجاب خالص خوراک
ضابطہ کار 2018 کے عین مطابق ہونی چاہیے۔ وہ ٹھیکیداران / فرم جنہیں پنجاب پر وکیورمنٹ کی کسی بھی سرکاری ادارے نے Blacklist کیا ہے وہ ٹینڈر میں حصہ نہ
لیں۔
16. ٹینڈر نوٹس اور بڈنگ ڈاکو منٹس (Bidding Documents) بمعہ مکمل تفصیلات (Specification) پنجاب ای-پر وکیورمنٹ سسٹم،
(http://eproc.punjab.gov.pk/ViewTender.aspx) اور محکمہ جیل خانہ جات کی ویب سائٹ (https://prisons.punjab.gov.pk/) پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔
17. مزید معلومات کے لیے دفتر ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات سرگودھا سے دفتری اوقات میں 048-9330753 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
18. The URL of the website of the PPRA is (http://eproc.punjab.gov.pk/ViewTender.aspx) and response time
shall be calculated exclusively from the date of publication of the advertisement on the website of the PPRA.

(سید اللہ گوندل)
ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات
سرگودھا ریجن سرگودھا

IPL-11335
(یہ اشتہار صرف پنجاب کے لیے ہے)