Tender details
بحریہ کالج کراچی کو 23 ڈیجیٹل میڈیا اور 23 کمپیوٹر کور آئی فائیو 6 جنریشن بمع لوازمات کی خریداری کے لیے اچھی ساکھ کی حامل فرمز سے سربمہر کوٹیشنز مطلوب ہیں۔ جمع کرانے کی آخری تاریخ 13 اکتوبر 2026 ہے۔
Tender notice
Tender No: TS-02924578