Tender details
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ تعمیرات عامہ شاہرات ڈویژن باغ نے ٹینڈر نوٹس نمبر 19-1813 مورخہ 27-10-2026 کو فنی وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیا ہے۔ نئی ٹینڈر کی تاریخ بعد میں مشتہر کی جائے گی۔
Tender notice
Tender No: AJK-PD-77-DA/26