Tender details
میونسپل کمیٹی میانوالی 23-11-2026 کو جناح ہال میں واٹر ٹینکیان (OHR) گرانے کے لیے نیلام عام کر رہی ہے۔ بولی دہندگان کو زر ضمانت جمع کرانا ہوگی اور کامیاب بولی دہندہ تمام رقم بمع ٹیکسز ادا کرے گا۔ گرانے کی تمام ذمہ داری بولی دہندہ پر ہوگی۔