Tender notice

Tender Notice for Spares for CNC Machine

Tender No: PID(I)-3643/26.

CategoryMachinery, Auto Parts, Engineering
DepartmentPakistan Aeronautical Complex, Kamra, Aircraft Manufacturing Factory (AMF)
Advertising dateFri 23 Oct 26
Opening dateMon 9 Nov 26
NewspaperThe News Islamabad

Tender details

پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس، کامرہ ایئر کرافٹ مینوفیکچرنگ فیکٹری ٹینڈر نوٹس 1. ایئر کرافٹ مینوفیکچرنگ فیکٹری (AMF) کامرہ کو مندرجہ ذیل اشیاء کی خریداری کیلئے رجسٹرڈ فرموں سے سیلز ٹیکس، جسٹرڈ NTN نمبر رکھنے والی فرموں سے FOR کامرہ کی بنیاد پر سیلڈ ٹینڈرز مطلوب ہیں۔ Tender No Description Qty Quotation Submission date AMF/751-A/4604/647/LOG-R Spares for CNC Machine 32 L/I 9/11/2026 2. ٹینڈر دستاویزات، جن میں مطلوبہ اشیاء کی تعداد، شرائط و ضوابط اور دیگر Technical specifications شامل ہیں، مطلوبہ فیس کی ادائیگی پر www.pac.org.pk اور PPRA کی ویب سائٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ 3. ٹینڈر دستاویزات میں دی گئی ہدایات کے مطابق مکمل شدہ ٹینڈرز مورخہ 09-11-2026 کو دن 1130 بجے تک جمع کیے جائیں گے اور دن 1200 بجے کھولے جائیں گے۔ مزید معلومات کے لیے ٹیلی فون نمبر 051-90995893 یا 051-9225513 پر دفتری اوقات میں (سوموار سے جمعہ) رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ لا جسٹس 751-A اے ایم ایف، پی اے سی کامرہ PID(I)3643/26 PAKISTAN AERONAUTICAL COMPLEX A SYMBOL OF EXCELLENCE IN AVIATION www.pac.org.pk