Tender details
پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس، کامرہ
ایئر کرافٹ مینوفیکچرنگ فیکٹری
ٹینڈر نوٹس
1. ایئر کرافٹ مینوفیکچرنگ فیکٹری (AMF) کامرہ کو مندرجہ ذیل اشیاء کی خریداری کیلئے رجسٹرڈ فرموں سے سیلز ٹیکس، جسٹرڈ NTN نمبر رکھنے والی فرموں سے FOR کامرہ کی بنیاد پر سیلڈ ٹینڈر مطلوب ہیں۔
Tender No
Description
Qty
Quotation
Submission date
AMF/751-A/4604/647/LOG-R
Spares for CNC Machine
32 L/I
9/11/2026
2. ٹینڈر دستاویزات، جن میں مطلوبہ اشیاء کی تفصیلات اور دیگر Technical specifications شامل ہیں، پی اے سی کی ویب سائٹ www.pac.org.pk اور PPRA کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
3. ٹینڈر دستاویزات میں دی گئی ہدایات کے مطابق مکمل شدہ ٹینڈر ز مورخہ 09-11-2026 کو دن 1130 بجے تک پے کیے جائیں گے اور دن 1200 بجے کھولے جائیں گے۔
مزید معلومات کے لیے ٹیلی فون نمبر 051-90995893 یا 051-9225513 پر دفتری اوقات میں (سوموار سے جمعہ) رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
لا جسٹس 751-A
اے ایم ایف، پی اے سی کامرہ
PID(I)3643/26
PAKISTAN AERONAUTICAL COMPLEX
A SYMBOL OF EXCELLENCE IN AVIATION
www.pac.org.pk