Tender details
ملتان ترقیاتی ادارہ، ملتان
MULTAN DEVELOPMENT AUTHORITY
ادارہ ترقیات ملتان
اشتہار نیلام عام
ہر گاہ عوام الناس کے لئے شائع کیا جا رہا ہے کہ ملتان ترقیاتی ادارہ ملتان بمقام : واسا ڈسپوزل اسٹیشن واقع سورج میانی روڈ ملتان پر موجود کباڑیہ
سامان / متروکہ سامان انفو رسمنٹ برانچ / پرانا دفتری فرنیچر / لوہے کے بورڈ / لکڑی کا سامان وغیرہ جیسا ہے اور جہاں ہے کی بنیاد پر نیلامی کر رہا ہے۔
متعلقہ سامان کی ریزرو پرائس مبلغ -/850,06,7 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کی کال ڈیپازٹ مبلغ -/685,70 روپے مقرر ہے۔ تاریخ نیلامی
مورخہ 26-11-2026 بروز منگل کو بوقت 02:00 بجے دوپہر درج بالا مقام پر ہوگی۔
شرائط نیلام درج ذیل ہوگی:-
1- بولی دہندہ کو بولی میں حصہ لینے کے لئے اصل شناختی کارڈ لانا ہمراہ لانا لازم ہوگا۔
2- بولی میں حصہ لینے کے لئے کال ڈیپازٹ مبلغ -/685,70 روپے بنام ڈائریکٹر اسٹیٹ و لینڈ مینجمنٹ، ایم ڈی اے، ملتان بولی شروع ہونے
سے قبل یا اشتہار شائع ہونے کے بعد جمع کرانا ہوگا۔ نقد رقم یا چیک قابل قبول نہ ہوگا۔
3- کامیاب بولی دہندہ کو کل قیمت کا 1/3 حصہ بشمول ٹوکن منی اندر میعاد 7 یوم اور بقایا رقم مجاز اتھارٹی کی حتمی منظوری ہونے کے بعد تیس
(30) یوم کے اندر جمع کرانا ہوگا۔ بصورت خلاف ورزی جمع شدہ رقم ضبط ہو جائے گی۔ بصورت دیگر بولی منسوخ / کینسل تصور کی
جائے گی۔
4- مجاز اتھارٹی کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ بغیر وجہ بتائے بولی کی کاروائی روک دے یا کسی بھی بولی کو کالعدم قرار دے یا منسوخ کردے۔
5- کسی بھی نیلامی کاروائی / تنازعہ کی صورت میں ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے، ملتان ثالث ہونگے جن کا فیصلہ حتمی ہوگا اور کسی عدالت میں چیلنج نہ
کیا جاسکے گا۔
6- حکومت پنجاب / وفاق کی طرف سے عائد کردہ نیلامی ٹیکس وغیرہ جو کہ ہر خرید و فروخت پر لاگو ہے ادا کرنا ہوگا۔
7- محکمہ ایم ڈی اے کا 16-No.9020251 NTN ہے۔
مزید تفصیلات کیلئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
سید کو نین ثاقب بخاری
اسٹیٹ سپروائزر
(موبائل نمبر 6310560-0321)
دستخط
ڈائریکٹر اسٹیٹ و لینڈ مینجمنٹ
ملتان ترقیاتی ادارہ، ملتان
فون نمبر 9200836-061
IPL No. 11285