Tender details
دفتر سپرنٹنڈنگ انجینئر، سمال ڈیمز آرگنائزیشن سرکل، حیدرآباد
فون نمبر: 2633373-022، ای میل: se_sdo@hotmail.com
No. SE/SDO/AB/821 Hyderabad Dated: 20-10-2026
تصحیح/ترمیم
دفتر ہذا کی چٹھی نمبر 772/SE/SDO/AB مورخہ 05 اکتوبر 2026 کے حامل نوٹس میں سکیم موسومہ
"اے ڈی پی سکیم نمبر 1222 کے تحت قمبر شہداد کوٹ میں مزاراتی ڈیم کی تعمیر" کے تحت "دفتر شہداد کوٹ سندھ
میں مزاراتی ڈیم کے تفصیلی ڈیزائن اور تعمیراتی کام کی نگرانی" کیلئے آر ایف پی کی طلبی سے متعلق درج ذیل
جزوی ترمیم کی جاتی ہے۔ نظر ثانی شدہ شیڈول بمطابق ذیل ہے:
* تاریخ حصول آر ایف پی:
09 نومبر 2026 (29 اکتوبر 2026 کی بجائے)
* جمع کرانے کی تاریخ اور جمع کرانے کا وقت: 10 نومبر 2026 (02 نومبر 2026 کی بجائے)
مذکورہ بالا نوٹس میں وضع کردہ کے مطابق تمام دیگر شرائط و ضوابط من و عن رہینگی۔
(سید علی شاہ) سپرنٹنڈنگ انجینئر
سمال ڈیمز سرکل سندھ، حیدرآباد
INF/KRY 4624/26
iWORK FOR SINDH
www.iwork4sindh.com
JOB PORTAL BY
INFORMATION DEPARTMENT