Tender details
کوٹیشنز درکار ہیں واپڈا ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی گوجرانوالہ کو سیکیورٹی برانچ کیلئے 5 عدد وائرلیس سیٹ (Zong) خریدنے کیلئے کوٹیشنز درکار ہیں۔ خواہشمند سپلائرز/فرمزوائرلیس سیٹ کی تفصیل سوسائٹی دفتر سے حاصل کرکے اپنی کوٹیشنز مورخہ 27-10-2026 تک سوسائٹی دفتر میں جمع کروائیں۔ سیکرٹری: واپڈا ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی گوجرانوالہ