Tender details
نیشنل بینک آف پاکستان
طلائی زیورات کا نیلام عام حویلی (5262)
مندرجہ ذیل نادہندگان / قانونی ورثاء جنہوں نے نیشنل بینک آف پاکستان حویلی برانچ (5262) سے اپنے طلائی زیورات گروی رکھ کر قرض حاصل کیا تھا۔ بار بار اطلاع کرنے کے باوجود اپنے زیورات چھڑوانے میں ناکام رہے ہیں۔ ان کو اس اشتہار کے ذریعے آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے ذمہ بینک کے بقایا جات ادا کر کے اپنے سونے کے زیورات چھڑوا لیں۔ یا قرضہ واپس کروالیں۔ دوسری صورت میں بینک قانون کے مطابق اس اشتہار کی اشاعت کے 15 دن کے بعد ان کے زیورات عوام الناس کی موجودگی میں نیلام
کر دے گا۔
Sr. # Account No Name Father Name Address
1 5513768949 MUHAMMAD ASHRAF MUHAMMAD RAFIQ NATHOO KAY ABDAL P/O HAVELI LAKHA TEHSIL DEPALPUR DIST OKARA
2 5513869554 IMRAN KHAN ASHIQ MUHAMMAD KHAN GALI KARAMAT KHAN WALI MOHALLA LASOORI P/O HAVELI LAKHA TEHSIL DEPALPUR DIST OKARA
3 5513870060 IMTIAZ AHMAD KHAN TAJ MUHAMMAD KHAN HOUSE 947/7 GALI IBRAHIM WALI MOHALLA JANDI P/O HAVELI LAKHA TEHSIL DEPALPUR DIST OKARA
4 5513940412 MUHAMMAD AFZAL KHUSHI MUHAMMAD HOUSE 1079/8 NEAR DAR UL ALOOM GHOSIA MOHALLA JANDI P/O HAVELI LAKHA TEHSIL DEPALPUR DIST OKARA
5 5513944678 AAMIR RAZZAQ ABDUL RAZZAQ MOHALLA JAMAL KOT ALI KAY ROHILA TEHSIL DEPALPUR DIST OKARA
6 6513285568 ABDUL AZIZ MUSHTAQ AHMAD NAMA JANDEKA P/O HAVELI LAKHA TEHSIL DEPALPUR DIST OKARA
7 6513339947 MUHAMMAD AHMAD MUHAMMAD KHAN WATTOO CHAK 41/SP P/O PIR GHANI PAKPATTAN RAOD DEPALPUR DIST OKARA
8 6513680005 HAMMAD KHALID MUHAMMAD KHALID HASEEB TOWN NEAR FARID TOWN SCHEME NO 3 TEHSIL & DIST SAHWIAL
نوٹ:-
1. نیلامی میں حصہ لینے والوں سے گزارش ہے کہ مبلغ -/10,000 روپے کا کال ڈیپازٹ یا پے آرڈر جاری کروا کر نیشنل بینک آف پاکستان ہمراہ لائیں جو کہ قابل واپسی ہوگا۔
2. بینک ہذا کو اختیار ہوگا کہ کوئی ایک یا تمام پیشکشوں کو بغیر وجہ بتائے منسوخ کر دے۔
3. ٹیکس قوانین لاگو ہونگے۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
نیشنل بینک آف پاکستان، حویلی برانچ (5262)
PID K.1375/26
NBP National Bank of Pakistan
نیشنل بینک آف پاکستان
اردو گلستان