Tender notice

Corrigendum: Renewal of Designing Grade Super Scope Report and Purchase of Computers

Tender No: PID(I)-3710/26

CategoryComputers/Accessories, IT, Consultancy, Corrigendum/Addendum
DepartmentNational Database and Registration Authority (NADRA)
Advertising dateSat 24 Oct 26
Opening dateMon 2 Nov 26
NewspaperAusaf Islamabad

Tender details

وزارت داخله و اقتصادیات کنٹرول حکومت پاکستان
ہیڈ کوارٹرز نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)
NADRA
تصحیح
ڈیزائننگ گریڈ سوپر اسکوپ رپورٹ کی تجدید یہ اور کمپیوٹر کی خریداری
NADRA-HQ-RFB-119/2026
متعدد بالا عنوان کے تحت شائع ہونے والے ٹینڈر نوٹس کے حوالے سے، جو روزنامہ
اخبارات، پی پی آراے کی ویب سائٹ اور ای پی اے ڈی ایس (EPADS) پر شائع کیا تھا،
درج ذیل ترمیم کی جاتی ہے:
پہلے (FOR)
مذکورہ ٹینڈر جمع کرانے کی آخری تاریخ 26 اکتوبر 2026، بوقت 1100 بجے ہے،
جبکہ ٹینڈر اسی روز 1130 بجے کھولا جائے گا۔
اب پڑھا جائے (READ)
مذکورہ ٹینڈر جمع کرانے کی آخری تاریخ 2 نومبر 2026، بوقت 1100 بجے ہے، جبکہ
ٹینڈر اسی روز 1130 بجے کھولا جائے گا۔
PID(I)3710/26
شعبه خریداری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر (پروکیورمنٹ)
ہیڈ کوارٹرز نادرا
جی-5/2، اسلام آباد
فون: 051-90392587
URBAN PAKISTAN