Tender notice

Auction of Gold Jewelry

Tender No: TS-29852497

CategoryAuction
DepartmentMobilinkBank
Advertising dateSat 24 Oct 26
Opening dateWed 28 Oct 26
NewspaperNawai Waqt Lahore

Tender details

پبلک نوٹس
MobilinkBank
طلائی زیورات کی نیلامی
برائے کوڈ: 3018
حاصل پور
تاریخ: 28 اکتوبر 2026
وقت: 10:00 بجے
موبی لنک بینک کی جانب سے طلائی زیورات کی نیلامی کی جارہی ہے۔ صارفین جن کی جانب سے ان قرضوں اور مارک اپ کی ادائیگی میں غفلت برتی گئی جو انہوں نے موبی لنک بینک سے حاصل کئے تھے۔ صارفین کی تفصیلات درج ذیل فہرست میں موجود ہیں۔
صارف کا نام | سی این آئی سی نمبر | پتہ | سونے کا وزن (گرام) | سونے کے زیورات کی تفصیل
بشیر پنجابی | 31204-6659165-2 | پوسٹ آفس موافق والی، تحصیل بہاولپور | 7.7 | 1 کڑا، 2 انگوٹھی
محمد اکرم | 31203-1842415-9 | چک نمبر 76 ایف، پوسٹ آفس حاصل پور، بہاولپور | 15.1 | 2 کڑے، 1 انگوٹھی، 1 کڑا
شہباز خان | 31102-5864106-3 | پوسٹ آفس بڈھن خان، چک نمبر 4 بہاولپور | 10.5 | 1 کڑا، 2 انگوٹھی
صارفین کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ اگر وہ نوٹس کی اشاعت کے ایک یوم کے اندر اپنے واجبات مع مارک اپ موبی لنک بینک کو ادا نہیں کرینگے تو چیک مزید کوئی عوامی نوٹس جاری کئے بغیر طلائی زیورات نیلام کر کے اپنی رقم وصول کرے گا۔