Tender notice

Public Notice: Auction of Gold Jewelry

Tender No: TS-289257486

CategoryAuction,Bank Auctions
DepartmentMobilinkBank
Advertising dateSat 24 Oct 26
Opening dateWed 28 Oct 26
NewspaperNawai Waqt Lahore

Tender details

پبلک نوٹس
طلائی زیورات کی نیلامی
MobilinkBank
برائے کوڈ: 2014
برائے: بصیر پور
تاریخ: 28 اکتوبر 2026
بوقت: دوپہر 01:00 بجے
موبی لنک بینک کی جانب سے طلائی زیورات کی نیلامی کی جارہی ہے۔ صارف کی جانب سے ان قرضوں اور مارک اپ کی ادائیگی میں غفلت برتی گئی جو انہوں نے موبی لنک بینک سے حاصل کئے تھے۔ صارف کی تفصیلات درج ذیل فہرست میں موجود ہیں۔
صارف کا نام
سی این آئی سی نمبر
پتہ
سونے کا وزن (گرام)
سونے کے زیورات کی تفصیل
نصیر احمد
35301-8883005-7
مجہد، پوسٹ آفس بصیر پور
4.5
2 کٹ
صارف کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ اگر وہ نوٹس کی اشاعت کے ایک یوم کے اندر اپنے واجبات مع مارک اپ موبی لنک بینک کو ادا نہیں کرینگے تو بینک مزید کوئی عوامی نوٹس جاری کئے بغیر طلائی زیورات نیلام کرکے اپنی رقم وصول کرے گا۔