Tender notice

Invitation for e-bids for disposal of unserviceable technical store items

Tender No: PID(I)-3709/26

CategoryAuction, IT, Electronics, Scrap Material
DepartmentNational Database and Registration Authority (NADRA)
Advertising dateSun 25 Oct 26
Opening dateFri 6 Nov 26
NewspaperExpress Lahore

Tender details

وزارت داخلہ و انسداد منشیات کنٹرول، حکومت پاکستان
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)
NADRA PAKISTAN
نوٹس نیلامی
ای پیڈز ورژن 0.2 کے ذریعے ناقابل مرمت تکنیکی اسٹور کی اشیاء کی
تلفی کے لیے ای بولیوں کی دعوت
1۔ نادرا ریجنل ہیڈ آفس لاہور، ناقابل مرمت (BER) تکنیکی اسٹور کی اشیاء، (فارم پرنٹرز، آل ان ون پرنٹرز، اسکینرز اور
متفرق اشیاء) کو جس حالت میں ہیں، جہاں ہیں (asiswhereis) کی بنیاد پر فروخت کرنے کے لیے الیکٹرانک
بولیاں طلب کرتا ہے۔ بولی دہندگان کے لیے ترجیحاً فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کے ساتھ انکم ٹیکس کے لیے رجسٹرڈ
ہونا اور ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ (Active Taxpayer List) میں شامل ہونا ضروری ہے۔
2۔ بولی کے ساتھ 40,000 روپے بطور زر ضمانت بولی جمع کروانا لازمی ہے۔ جو "NADR REGIONAL
HDQOFFICELAHORE" کے نام پر ہوگا۔ زر ضمانت بولی اصل صورت میں درج ذیل پتے پر ایڈمن برانچ
میں 6 نومبر 2026، صبح 11:00 بجے تک یا اس سے پہلے جمع کروانا ہوگا۔ بولی کی ابتدائی قیمت -/423,471 روپے
مقرر کی گئی ہے۔ دیگر شرائط و ضوابط بولی دستاویزات میں درج ہیں۔
3۔ فسکلک پر وفارما کے مطابق 18 فیصد سیلز ٹیکس اور ود ہولڈنگ ٹیکس (فارکر کے لیے 10 فیصد اور نان فارکر کے لیے 20
فیصد) کا حساب لگایا جائے گا۔
4۔ عوامی اثاثہ جات کی تلفی کے ضوابط 2026 کے مطابق ای بولی کی دستاویزات، جن میں تفصیلی شرائط و ضوابط،
خصوصیات اور دیگر نکات شامل ہیں رجسٹرڈ بولی دہندگان کے لیے EPADS v2.0 پر دستیاب ہیں۔
https://epads.gov.pk/ دستی بولیاں قبول نہیں کی جائیں گی۔ الیکٹرانک بولی 6 نومبر 2026، صبح 11:00
بجے تک EPADS v2.0 کے ذریعے جمع کروانا لازمی ہے۔ بولیاں اسی روز صبح 11:30 بجے کھولی جائیں گی۔
5۔ مجاز اتھارٹی، پی پی آراے کے عوامی اثاثہ جات کی تلفی کے ضوابط 2026 کے قاعدہ 32 کے تحت، کسی بھی تجویز کو
منظوری سے قبل کسی بھی وقت تمام تجاویز مسترد کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔
نوٹ: پی پی آراے کے عوامی اثاثہ جات کی تلفی کے ضوابط 2026 کے تحت تشکیل دی گئی شکایات کے
ازالے کی کمیٹی (GRC) کا نوٹیفکیشن EPADS ورژن 2.0 کی ویب سائٹ:
https://vendors.epads.gov.pk/ اور خریداری کرنے والے ادارے کی ویب سائٹ (اگر دستیاب ہو)
پر موجود ہے۔
ڈائریکٹر (ایڈمن)
نادرا ریجنل ہیڈ آفس
73 ٹریڈ سینٹر، ایم اے جوہر ٹاؤن، لاہور
فون: 99232816 (92-42)، فیکس: 99232807 (92-42)، ای میل: lhr.admin@nadra.gov.pk
PID(I)3709/26
URAAN PAKISTAN