Tender notice

Tender Notice for Agricultural Land Lease

Tender No: IPL-11339

CategoryAgriculture
DepartmentUNIVERSITY OF ENGINEERING AND TECHNOLOGY, LAHORE
Advertising dateSun 25 Oct 26
Opening dateMon 16 Nov 26
NewspaperExpress Faisalabad

Tender details

Faisalabad Campus
UNIVERSITY OF ENGINEERING
AND TECHNOLOGY, LAHORE
ٹینڈر نوٹس برائے ٹھیکہ زرعی اراضی
اراضی ملکیتی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور، فیصل آباد کیمپس تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل آباد تین (3) مختلف الاٹ نمبر (A) 2، (B) 2، (C) 2 میں پندرہ سال کیلئے بولی سالانہ بنیاد پر عرصہ (3) سال کیلئے برائے زراعت پٹہ پر دی جانی مطلوب ہے۔ بولی دہندہ پر لازم ہوگا کہ وہ بولی سے قبل متعلقہ الاٹ کے سالانہ تخمینہ دو فیصد (2%) کے حساب سے لاٹ نمبر (A) 2 کے لئے سیکورٹی (زرعیانہ) مبلغ-/5500 (پانچ ہزار پانچ سو) روپے، لاٹ نمبر (B) 2 کیلئے سیکورٹی (زرعیانہ) مبلغ-/5500 (پانچ ہزار پانچ سو) روپے اور لاٹ نمبر (C) 2 کے لئے سیکورٹی زرعیانہ مبلغ-/5940 (پانچ ہزار نو سو چالیس) روپے کے حساب سے نیشنل بینک آف پاکستان حبیب بینک لمیٹڈ برانچ فیصل آباد میں اکاؤنٹ نمبر 1748-79019278-51 میں جمع کرائے اور ٹینڈر فارم UET لاہور بطور رہن (قابل واپسی) 04:00 بجے تک درخواست کے ساتھ لف کر کے کیمپس ٹریژر UET فیصل آباد کیمپس کو آخری تاریخ 13-11-2026 کو 10:00 بجے تک میٹنگ روم، وائس چانسلر آفس، ایڈمن بلاک، UET لاہور میں جمع کرائے اور ٹینڈرز کا عمل اسی روز امیدواران کے با اختیار نمائندگان کی موجودگی میں بوقت 10:30 بجے صبح UET لاہور کے ایڈمن بلاک وائس چانسلر آفس کے میٹنگ روم میں مکمل کیا جائے گا۔ ہر الاٹ کے لئے علیحدہ علیحدہ بولی جمع کرائی جائے گا۔ ٹینڈرز میں کامیاب ہونے والا الاٹ کے کل رقبہ کے سالانہ ٹھیکہ کا بیس فیصد (20%) ٹینڈر والے دن موقع پر ادا کرے گا اور باقی ماندہ اسی فیصد (80%) ٹینڈر کے بعد کامیابی کے اطلاع کی تاریخ سے پندرہ یوم کے اندر جمع کرائے گا یا پندرہ یوم کی مدت گزرنے کے بعد ٹینڈر منسوخ تصور ہوگا۔ ٹینڈر والے دن پہلے نمبر پر کامیاب ٹینڈر والے کی عدم ادائیگی کی صورت میں بیس فیصد (20%) زر پیشگی کی صورت میں دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار کو پیش کی جائے گی۔ دوسرے نمبر والے کی عدم ادائیگی کی صورت میں زرعی اراضی کے ٹینڈر کو رد کر دیا جائے گا۔ ٹینڈر میں حصہ لینے والے امیدواروں کو اپنے افراد یا شناختی کارڈ لازمی ہمراہ لانا ہوگا۔ ٹینڈر سے آنے والے امیدوار فارم برائے پٹہ اراضی حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی اور وہ ٹینڈر میں شرکت کر سکے گا۔ کمیٹی افسر کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ بغیر وجہ بتائے کسی لاٹ کا تمام الاٹ کے ٹینڈر رد یا ملتوی کرے۔ پٹہ پر دی جانے والی زرعی اراضی کا سالانہ تخمینہ 11000 روپے فی ایکڑ ہے۔ مذکورہ زرعی اراضی میں لاٹ نمبر (A) 2 کا رقبہ 125 ایکڑ، لاٹ نمبر (B) 2 کا رقبہ 125 ایکڑ اور لاٹ نمبر (C) 2 کا رقبہ 127 ایکڑ ہے جس کا مجموعی رقبہ 177 ایکڑ بنتا ہے۔ جبکہ ٹینڈر فارم اور شرائط و ضوابط فارم کے ساتھ منسلک ہے۔ مشروط اور نامکمل ٹینڈر فارم جو کہ پنجاب پبلک پروکیورمنٹ رولز 2014 کے مطابق نہیں ہوگا، وہ قابل قبول ہوگا۔ یونیورسٹی کے کسی ملازمہ اور غیر کو ٹینڈر میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔ شرائط و ضوابط ٹینڈر فارم ہر الاٹ کیلئے علیحدہ دفتری اوقات کار میں کیمپس کوارڈینیٹر آفس UET فیصل آباد کیمپس سے فیس مبلغ 1000 روپے (قابل واپسی) بینک اکاؤنٹ 1748-79019278-51 حبیب بینک لمیٹڈ میں جمع کروا کر رسید ہمراہ درخواست جمع کرائے اور ٹینڈر فارم حاصل کر سکتے ہیں۔ امیدواران تمام شرائط و ضوابط برائے ٹھیکہ کا پابند ہوگا۔ مزید یہ کہ اگر کسی شرط کی وضاحت ضروری ہو تو ٹینڈر روہندگان زیر دستخطی سے رجوع کر سکتے ہیں۔ تمام شرائط و ضوابط برائے ٹینڈر اس معاہدہ کا حصہ تصور ہوں گی۔
پروفیسر ڈاکٹر محمد محسن
کیمپس کو آرڈینیٹر فیصل آباد کیمپس
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور
فون نمبر: 041-2433500-01
IPL-11339