Tender details
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ
سیکنڈری ایجوکیشن
بہاولپور
Advertisement for Hiring Firm/ Company for
Provision of Services of Janitors
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور
کو Janitors کی فراہمی کے سلسلہ میں فرم / کمپنی سے پیپرا ویب سائٹ
(e-procurement system) پر ٹینڈر مطلوب ہیں۔ ٹینڈر کے انداز
تخمینہ کا 5% بطور Bid Security پنجاب ای پروکیورمنٹ سسٹم پر PITB
پنجاب پروکیورمنٹ کی جانب سے مقرر کردہ طریقہ کار کے مطابق الیکٹرانک طور پر
جمع کروانا لازم ہوگا۔ کال ڈیپازٹ، بینک گارنٹی وغیرہ بنام سیکرٹری بورڈ قابل قبول نہ
ہوگی۔ ٹیکنیکل بڈز مورخہ 11-11-2026 بوقت 11:00 A.M تک پیپرا
ای پروکیورمنٹ سسٹم پر Upload ہو جانا چاہئے جو اسی روز بوقت 12:00
P.M ٹینڈر دہندگان جو آنا چاہیں کی موجودگی میں کھولی جائیں گی۔ جو فرمز /
کمپنیز e-procurement system پر رجسٹرڈ ہوں گی وہی ٹینڈر میں
حصہ لینے کی مجاز ہوں گی۔ فرمز / کمپنیز اپنی بڈز e-procurement
(https://ep.punjab.gov.pk system) پر ہر لحاظ سے مکمل جمع
کرائیں گی۔
نمبر شمار | سروس | 01
Nature of Bidding | Single Stage Two Envelopes | Janitors
درج بالا سروسز کی فراہمی کے سلسلہ میں
تصریحات (Specifications)، تعداد اور دیگر تفصیلات ٹینڈر ڈاکومنٹ
میں دی گئی ہیں جو پیپرا ویب
سائٹ (https://ep.punjab.gov.pk) اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ
اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور کی ویب سائٹ bisebwp.edu.pk
سے download کی جاسکتی ہیں۔ ریٹس بشمول ٹیکسز (سیلز ٹیکس + انکم ٹیکس
وغیرہ) ہوں گے۔ ٹینڈر ڈاکومنٹ کے تمام صفحات پر فرم / کمپنی یا اس کے
نمائندے کے دستخط اور مہر ثبت ہونی چاہیے۔ بصورت دیگر ٹینڈر مسترد کر دیا جا سکتا
ہے۔ ٹینڈر کا انداز تخمینہ -/10951680 روپے ہے۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ نمبر 062-9255084
سیکرٹری
IPB-738