Tender details
GSK
گلیسو سمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ
اسکریپ برائے فروخت
ایم ایس اسکریپ اور اس ایس اسکریپ وغیرہ کی فروخت کے لیے کمپنی کے تجویز
کردہ فارم پر فی کلو وزن کے حساب سے پیشکشیں مطلوب ہیں۔ جس کی میعاد ایک
سال کے لیے ہوگی۔ خواہشمند افراد میر کمیل کا معائنہ ہماری فیکٹری وائٹ پلاٹ
نمبر 5، سیکٹر 21، کورنگی انڈسٹریل ایریا، کراچی پر مورخہ 26-10-2026 سے
مورخہ 30-10-2026 تک کاروباری ایام کے دوران (پیر سے جمعہ) صبح
09:00 بجے سے شام 04:30 بجے تک کر سکتے ہیں۔ پیشکش فارم برائے کنڈی
اسکریپ اور قواعد و ضوابط فیکٹری کے مین گیٹ سے حاصل کیے جاسکتے ہیں اور
پیشکشیں اسی مقام پر رکھے ہوئے ٹینڈر بکس میں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
پیشکش جمع کرانے کی آخری تاریخ 26-10-31 ہے۔ کمپنی کسی ایک یا تمام
پیشکشوں کو بغیر وجہ بتائے منظور یا مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
تفصیلات اور معائنے کے لیے:
سعد منیر: انجینئرنگ
کورنگی سائٹ، کراچی - 75900، بنام سعد منیر، پلاٹ نمبر 5، سیکٹر 21، کورنگی
انڈسٹریل ایریا، کراچی۔ فون: 7889092-0300
نوٹ: بولی کی رقم کے 10 ہزار کا کاش واپسی پے آرڈر، گلیسو سمتھ کلائن کے نام بنا کر آخر
کے ساتھ منسلک ہونا چاہیے۔ گلیسو سمتھ کلائن پاکستان کسی بھی اطلاع کے بغیر آفر کو مسترد
کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔